empty
 
 
06.09.2010 07:55 AM

عزیز تاجروں،

حال ہی میں ہمارے گاہکوں نے غیر سرکاری ای میلز حاصل کیا جس میں مختلف لنکس کی پیروی کرنے یا لاگ ان اور پاس ورڈ کی توثیق کرنے لے لئے کہا گیا. یہ میل دھوکہ دہی ہے اور اس میں انسٹا فاریکس کمپنی سے متعلق کچھ بھی نہیں ہے.

انسٹا فاریکس کمپنی سب سے زیادہ اعلی درجے کی سیکورٹی کے نظام اور گاہکوں کے فنڈز کے تحفظ کے نظام میں سے ایک کی حامل ہے. سیکورٹی کے سات مدارج انسٹا فاریکس کے حفاظتی نظام کو بینک کے حفاظتی نظام کی طرح بناتے ہیں، لھذا غیر قانونی ارسالات بجائے صارفین کویا کمپنی کو کوئی خطرہ لاحق کرنے کے صارفین کوصرف پریشان کر سکتے ہیں.

تاہم، تاجروں کو خطرے سے باہر رکھنے کی غرض سے ہم سفارش کرتے ہیں کہ انسٹا فاریکس کی جانب سے کسی بھی ای میلزکو کھولتے ہوئے ہوشیار رہیں. اس کے علاوہ، غیر سرکاری ای میلز کے کسی بھی لنک کی پیروی نہ کریں.

اگر آپ کو انسٹا فاریکس کی جانب سے آئے پیغام کے بارے میں غیر قانونی یا غلط ہونے کا شبہ ہو، تو آپ ہمیشہ ہماری سپورٹ سروس کو درخواست دے سکتے ہیں اور ای میل ایڈریس کی سرکاری حیثیت کے بارے میں پوچھ سکتے ہیں.

جعلی ای میل پتے:

security@instaforex.com

accounts@instaforex.com

bonus@instaforex.com

bonuss@instafrоex.com

جعلی روابط:

https://www.ifxwork.com/pk/ClientCabinet/account_verification.htm

https://www.ifxwork.com/id/customer/login2/index.aspx

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback