empty
 
 
15.09.2010 09:01 AM

ایک بھاری طغیانی ایک مضبوط چٹان کو پاش پاش کرنے کے لئے کافی قوی معلوم پڑتی ہے. حالانکہ، حقیقی زندگی میں ایسا نہیں ہے. پانی کے قطرات دراصل چٹان کو بہت تیزی سے فرسودہ اور کمزور کرسکتے ہیں. یہ تجارتی مقابلوں کے اصول ہیں. ہر ایک ماہر شکاری ایک رہنما بننے میں کامیاب نہیں ہوتا ہے. تاہم، اس کا یہ مطلب نہیں کہ مبتدیین کے پاس بالکل کوئی موقع نہیں ہے اور نیز نا ہی انہیں کوشش کرنی چاہیئے. "انسٹا فاریکس سنیپر" مقابلہ ہفتہ وار از سموار تا جمعہ منعقد کیا جاتا ہے جو کسی کو بھی شرکت کرنے، پانچ شاہانہ انعامات میں سے ایک کا دعوی کرنے اور تجارتی صلاحیتوں پر عبور حاصل کرنے کے قابل بناتا ہے. جوا میں کامیاب ہونے کے لئے اپنے دماغ کو غیر محتاط فیصلوں سے بچنے کے لئے پرسکون رکھیں. ایک تجربہ کار تاجر کے بہدرین ہدایت پر غور کریں: "منظّم نقطہ نظر علاحدہ 'طوفان پرپا کرنے والی کوششوں' سے زیادہ اہم ہے. باعتبار خلاف قیاس، پہلا آپشن ہمیں احساس دلاتا ہے کہ ہم نے بہت کارہاں انجام دیا ہے، لیکن کامیابی تھوڑی حاصل ہوئی. سچائی کچھ بی ہو وہ باقاعدگی ہمیں رفتہ رفتہ عظیم پیش رفت کرنے کی اجازت دیتی ہے". اس اصول کے بعد، " انسٹا فاریکس سنیپر "مقابلہ کے گزشتہ ہفتے کے حتمی امیدواران مشکل مارکیٹ رکاوٹوں پر قابو پانے میں کامیاب رہےاور اپنے حریفوں کو پیچھے چھوڑ دیا. ہمیں فاتحین کو پیش کرنے پر فخر ہے:

1 مقام- لیوڈمیلا اے. نیکونووا (8045452) - 500 امریکی ڈالر

2 مقام- حامد زوغی فرد (8045259) - 400 امریکی ڈالر

3 مقام- دیمیتری اے. ریدین (8048571) - 300 امریکی ڈالر

4 مقام- نکولائی او. ایوانوف (8046859) - 200 امریکی ڈالر

5 مقام- محمد حامد بن سکمان (8046771) - 100 امریکی ڈالر

اگر آپ جن مشکلات کا سامنا کرتے ہیں ان سے نمٹنے میں مصر ہیں، تب تو آپ کے حاصل کردہ نتائج سے مزید آپ کی حوصلہ افزائی کی جائے گی. اگر آپ اب بھی اپنے جذبات و احساسات کو قابو کرنے اور کامیاب ہونے میں ناکام رہے ہیں، تو انسٹا فاریکس کمپنی آپ کو اگلے ہفتے اپنی قسمت آزمانے کے لئے ایک موقع فراہم کرتی ہے. بارہاں کوشش کرتے رہیں، کبھی بھی ہمت نہ ہاریں اور ایک روزآپ کی کوششوں کو فیاضی سے نوازا جائے گا!

مقابلہ کے اعدادوشمار

رجسٹریشن پیج

تصاویر اور فائزین کے تبصرے

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback