empty
 
 
22.10.2010 05:24 AM

عزیز تاجروں،

ہم اس بات کا اعلان کرنے کے لئے خوش ہیں کہ ادائیگی کا نظام لبرٹی ریزرو کی تکنیکی مشکلات کامیابی کےساتھ حل کردی گئی ہیں . لبرٹی ریزرو نظام کے ذریعے ادائیگیاں اب عام طریقہ پر عملدرآمد کی جارہی ہیں.اس کے علاوہ، لبرٹی ریزرو کے ساتھ آٹومیٹک ڈپازٹ بھی دوبارہ شروع کیا جارہا ہے.

تکلیف کے لئے ہم معذرت خواہ ہیں اور آپ کے تحمل و صبرکے لئے آپ کا شکریہ کرتے ہیں.

نیک تمنائیں،

انسٹا فاریکس کمپنی.

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback