empty
 
 

سب سے اعلی مقام پر ہونا چاہتے ہیں؟ تو ویلیری لوپاتیوک سے سوال کیجیئے کیسے!

05.11.2010 11:06 AM

ایک مہینہ بعد "ریئل اسکالپنگ انسٹافاریکس" مقابلہ میں ایک سخت لڑائی منعقد ہو رہی تھی. افق سے پرے منڈلاتی ہوئی ایک بہت بڑی انعامی رقم فتح کی طرف ہمارے تاجروں کے لئے ایک قوت محرکہ ثابت ہوئی. تمام مقابلین کا صرف ایک ہی مقصد تھا - 8 مضبوط ترین شرکاء کی فہرست تک پہنچنا! لیکن ان میں سے کچھ خوش نصیب رہے، کچھ اس میں ناکام ہوئے، دوسرا گروہ اچھی مہارت کا مظاہرہ کر رہا تھا اور جبکہ تیسرا گروہ کافی تجربہ کار نہیں تھا. آخرکار، 8 خوش فاتحین فتح کے پوڈیم پر سوار ہوچکے اور پورے انعام پول کا انہوں نے اشتراک کیا. باقی شرکاء کو اگلے مقابلہ "ریئل اسکالپنگ انسٹافاریکس" کے آغاز کے لئے انتظارکرنا ہے اور انہیں ایک اور مقابلہ میں اپنی قسمت آزمانا ہے. اور ہم اکتوبر ٹورنامنٹ کے مکمل طور پر فاتحین کے ناموں کا اعلان کر رہے ہیں:

1 انعام - ویلری ایل. لوپاتیوک (8058684) - 2000 امریکی ڈالر

2 انعام - رینات کے. جمیلو (8057853) - 1500 امریکی ڈالر

3 انعام - جوناتھن عیسی (8056575) - 1000 امریکی ڈالر

4 انعام - گرابادگیو غینادی سیرغی (8066589) - 500 امریکی ڈالر

5 انعام - ہردینندا (8064443) - 400 امریکی ڈالر

6 انعام - سرگے وی. کوچارووسکی (8066607) - 300 امریکی ڈالر

7 انعام - میلوئن میکپال (8069973) - 200 امریکی ڈالر

8 انعام - اسونیبارے سموئیل (8069071) - 100 امریکی ڈالر

انسٹا فاریکس کمپنی اس عظیم الشان مقابلہ کے تمام انعام یافتگان کو مبارکباد پیش کرتی ہے! ہم آپ کے لئے تاجر کے مشکل کام میں فیروزمندی اور مزید یادگار فتوحات کی دعا کرتے ہیں! کیا مقابلہ کی کسی رپورٹ میں اپنا نام دیکھنا چاہتے ہیں؟ تب تو اگلے مقابلہ "ریئل اسکالپنگ انسٹافاریکس" میں اندراج کیجیئے، تجارت کیجیئے اور انسٹا فاریکس کے ساتھ اپنا انعام حاصل کیجیئے!

مقابلہ کے اعدادوشمار

رجسٹریشن پیج

تصاویر اور فائزین کے تبصرے

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback