empty
 
 

دنیا بھر سے 200 سے زائد لڑکیوں نے انسٹا فاریکس کے مقابلہ حسن میں حصہ لیا!

17.12.2010 08:51 AM

مس انسٹا ایشیاء 2011 جو کہ انسٹا فاریکس کمپنی کی طرف سے منعقد کیا گیا ہے روز افزوں خوب مقبول ہو رہی ہے. ویب سائٹ رجسٹریشن صفحے نے پہلے سے ہی 200 سے زائد مدمقابلوں کا خیرمقدم کر چکی ہے. خصوصی مقابلہ تیزی سے مقبول ہو رہا ہے: یہ نہ صرف ایشیائی ممالک بلکہ اور بہت سے ممالک سے لڑکیوں کی توجہ اپنی طرف متوجہ کرتی ہے. یہ بات دھیان میں رہے کہ 2011 کے موسم خزاں میں فاتح اور پانچ نائب مس 35000 امریکی ڈالر انعام کا اشتراک کریں گی.

اگر آپ 18 سال سے زیادہ عمر کی ہیں، اور مقابلے میں حصہ لینے کے سلسلے میں دلچسپی محسوس کرتی ہیں تو آپ کو صرف رجسٹر کرنے اور ایک درخواست فارم بھرنے کی ضرورت ہے. اور ہاں یہ بات یاد رہے کہ آپ کو کم از کم تین تصاویر فراہم کرنا ہوگا.

فاتحین کا انتخاب صاف شفاف اور ایماندار آن لائن ووٹنگ کے ذریعہ سے ہوگا. مجھے یہ چیز بھی ذکر کرنا چاہیے کہ انسٹا فاریکس کمپنی کے گاہک خصوصی فائدے سے لطف اندوز ہوتے ہيں مقابلہ کے نتائج پر اثر انداز ہونے کے لیے. مزید معلومات کے لیے، مقابلہ کی ویب سائٹ پر جائیں.

ہم مس انسٹا ایشیاء خطاب کیلئے سرگرداں ان خود اعتماد لڑکیوں کو خوش آمدید کہنے میں خوشی محسوس کريں گے ساتھ ساتھ ان لوگوں کا استقبال کرنے بھی ہمیں خوشی محسوس ہوگي جو مس انسٹا فاریکس ایشیاءکے آفیشیل ویب سائٹ پر کچھ پرکشش شرکاء کے لئے ووٹ کرنا چاہتے ہیں.

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback