انسٹا فاریکس مارکیٹ میں سب سے کم اسپریڈ پیش کرتا ہے۔
اکتوبر 2025 میں، انسٹا فاریکس نے چار قسم کے اکاؤنٹس متعارف کروا کر اپنے تجارتی حالات کو ڈرامائی طور پر تبدیل کیا
عزیز صارفین!
براہ مہربانی، نئے سال کی چھٹیوں کے دوران انسٹا فاریکس کمپنی کے آپریٹنگ شیڈول سے آگاہ رہیں اور اس کے مطابق میں آپ اپنی تجارت کو منظم کیجیئے.
24 دسمبر 9:00 پی ایم کو(ٹرمینل وقت) فاریکس مارکیٹ بند رہے گا اور اکاؤنٹ کی بحالی کو روک دیا جائے گا. 25 دسمبر کا کام کا دن نہیں ہے.
31 دسمبرکو فاریکس 9:00 پی ایم (ٹرمینل وقت) کو بند ہو رہا ہے، ساتھ ہی ساتھ اکاؤنٹ کے دیکھ بھال کو روک دیا جائے گا. 1 اور 2 جنوری کو چھٹی ہے. ہم بروز منگل، 3 جنوری 9:00 اے ایم کو کھول ر ہے ہیں اور اپنے معمول کے کام کرنے کا شیڈول دوبارہ شروع کر رہے ہیں.
نیا سال مبارک ہو اور چھٹیوں سے لطف اندوز ہوں!
