empty
 
 
18.02.2011 12:00 AM

کونسی چیز معمول کی چیزوں سے توجہ ہٹانےاور سرد فروری کے ایام میں روح میں جان پھونکنے میں معاون ثابت ہوسکتی ہے؟ - یقینی طور پر، انسٹا فاریکس کی جانب سے آزادانہ انعامات! یہ "لکی ٹریڈر" مقابلہ کے ساتھ بہت ہی آسان ہے: صرف ویب سائٹ پر ایک سلیس رجسٹریشن کے ذریعے جائیں اور ڈیمو اکاؤنٹس پر 2 ہفتے کی دوڑ میں شامل ہوجائیں.جو تاجر سب سے اعلی ترین شرح حاصل کرتا ہے وہ مقابلہ جیتتا ہے. کیا آپ حیرت زدہ ہیں؟ - تو پھر 28 فروری کو ہونے والے ٹورنامنٹ میں حصہ لینے کے لئے جلدی کیجیئے!


اور جب آپ مقابلہ کے اکاؤنٹ رجسٹریشن کے ساتھ مصروف ہیں تب تک ہم خوش شراکتداروں کی فہرست افشاء کرنے والے ہیں جو کہ ایک اور مقابلہ میں اکوں کا اکا بن گئے ہیں:


1 مقام- ولادیمیر این. برادجنیکو (8180440) - 1000 امریکی ڈالر

2 مقام- نورہدایتی جائيپر (8192126) - 750 امریکی ڈالر

3 مقام- ولادسلاو وی.ویسیلیوسکی (8193609) - 500 امریکی ڈالر

4 مقام- نور ہزیتا بنت محمد صومالی (8194895) - 250 امریکی ڈالر

5 مقام- ولادیمیر وی. تراپھیمو (8195174) - 200 امریکی ڈالر

6 مقام- اکمل فیض زکریا (8195362) - 150 امریکی ڈالر

7 مقام- آندرے اے. تیتو (8194645) - 100 امریکی ڈالر

8 مقام- اگوراے. الیگزیندروف (8194656) - 50 امریکی ڈالر


آٹھ شرکاء نے اس بات کو ثابت کر دکھایا کہ انعامات جیتنا ممکن ہے! ہمارے ساتھ شامل ہوں اور ہزاروں افراد کو فاتحین کی فہرست میں آپ اپنے نام کو دیکھنے دیجیئے!


مقابلہ کے اعدادوشمار

رجسٹریشن پیج

تصاویر اور فائزین کے تبصرے

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback