empty
 
 

"انسٹا فاریکس سنیپر": جوشخص کوشش نہیں کرے گا وہ ہدف کو کبھی نہیں حاصل کر پائے گا

05.04.2011 12:00 AM

سینکڑوں ذہین، ماہر اور با مقصد تاجروں کے درمیان ایک اور پر جوش جنگ اپنے اختتام کو آ چکی ہے. ہرایک لڑاکو نےاپنی قسمت چمکانے کے لئے ہر ممکن کوشش کی. ہر کوئی "انسٹا فاریکس سنیپر" مقابلہ میں آخری"شاٹ" بنانے کے لئے اپنی سب سے بہترین کارکردگی پیش کی. اس کے شرکاء کوایک دوسرے کے ساتھ ملکرخود کام کرنا پڑا اورمنزل مقصود تک پہنچنے کے لئے اپنی کوششوں کو دوگنی کرنی پڑی. اور اس طرح، بہت سی کوششیں حقیقت میں کامیاب ہونے کے لئے آزمائی جاتی ہیں. یہاں مارچ مقابلہ مرحلہ کے آخری ہفتے کے فاتحین کی فہرست ہے:

1 مقام- ارینا ارخیپووا (8282372) - 500 امریکی ڈالر

2 مقام- آندرے پوستنو (8279537) - 400 امریکی ڈالر

3 مقام- اونیکا الیکزندرو دومیترو (8285705) - 300 امریکی ڈالر

4 مقام- انتون بیسونو (8285517) - 200 امریکی ڈالر

5 مقام- اروان ازہری (8281002) - 100 امریکی ڈالر

ہم اباقی شرکاء کو ایک مشہور کہاوت یاد دلانا چاہیں گے: کہ جوشخص کوشش نہیں کرے گا وہ ہدف کو کبھی نہیں حاصل کر پائے گا!

مقابلہ کے اعدادوشمار

رجسٹریشن پیج

تصاویر اور فائزین کے تبصرے

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback