empty
 
 
06.04.2011 09:16 AM

جب ہم کسی شخس کو لفظ "ڈیمو" کا تلفظ کرتے ہوئے سنتے ہیں تو، ہم نادانستہ طور پر اس کو کسی کمتر چیز کے ساتھ منسلک کردیتے ہیں. انسٹا فاریکس کمپنی اپنے محترم ناموں کو "کمتر" کی صفت کے ساتھ اپنے گاہکوں کووابستہ کیے جانے کو گوارا نہیں کرتی ہے اور اس تناظر میں "لکی ٹریڈر" مقابلہ میں شریک ہوکر کے ڈیمو اکاؤنٹس پر حقیقی پیسے بنانے کا موقع فراہم کرتی ہے!


ہم اس مقابلہ کے گزشتہ مرحلہ کے فاتحین کا اعلان کرنےاور انہیں مبارکباد دینے کے لئے خوش ہیں:


1مقام- ولادیمیر اکوننیکو (8272162) - 1000 امریکی ڈالر

2 مقام- ولادیمیر بیلیکو (8258272) - 750 امریکی ڈالر

3 مقام- الیگزینڈر لاوروف (8275013) - 500 امریکی ڈالر

4 مقام- نتالیہ یاکولیوا (8273477) - 250 امریکی ڈالر

5 مقام- میخائل فیلپپو (8275203) - 200 امریکی ڈالر

6 مقام- اجی گومیلر (8275030) - 150 امریکی ڈالر

7 مقام- دیگتیارو وولودیمیر (8263274) - 100 امریکی ڈالر

8 مقام- سرگے رومانیوک (8270940) - 50 امریکی ڈالر


اپنے آپ سے سوال کریں - کہ آپ کا نام مندرجہ بالا فہرست سے ‎ کیوں غائب ہے؟ "لکی ٹریڈر" - مقابلہ کے اگلے مرحلے میں حصہ لیجيئے اور رہنماؤں کے درمیان اپنی جگہ حاصل کیجیئے!


مقابلہ کے اعدادوشمار

رجسٹریشن پیج

تصاویر اور فائزین کے تبصرے

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback