empty
 
 
10.06.2011 09:05 AM

ٹائروں کے جلنے کی اور موٹر تیل کی بو موسم گرما کے سورج اور چلچلاتی موٹرز کے ذریعہ گرم ہوا میں تحلیل ہو رہی ہے. چمنی نظام کے دوڑ کی دھاڑ لوگوں کے بلند دادو تحسین میں تبدیل ہورہی ہے جو انسٹا فاریکس کمپنی "ریلی ایف ایکس 1" کی طرف سے تاجروں کے درمیان مختصر ترین مقابلے کا پہلے دور دیکھنے کے لئے خوش قسمت تھے!

نئے مقابلے کا پہلہ دور جو صرف ایک دن چلا اس نے 1550 تاجروں کو حصہ لینے کے لئے متوجہ کیا، لیکن اس میں سے صرف پانچ ہی لوگـوں کو اول انعامات سے نوازا جائے گا. اب شرکاء اور مقابلے کے ناظرین کی آنکھیں "ریلی ایف ایکس 1" کے پہلے دور میں سب سے بہتر ہونے میں کامیابی حاصل کرنے والوں طرف تبدیل ہوگئي ہے:

پہلا مقام - الیگزینڈر پرستنسکیا (8397423) - 500 امریکی ڈالر

درسرا مقام - سرگے سنیسرینکو (8400261) - 400 امریکی ڈالر

تیسرا مقام - رسلان دیمیدو (8400742) - 300 امریکی ڈالر

چوتھا مقام - وادم کریووشیا (8388831) - 200 امریکی ڈالر

پانچواں مقام - انا تروکھان (8390339) - 100 امریکی ڈالر

ہم فاتحین کو پر خلوص مبارک دیتے ہیں اور آرزو کرتے ہیں کہ وہ اپنی زندگی میں فتح کی راہ پر گامزن رہیں!

کیا آپ فاتحین کے درمیان پوڈیم پر کھڑے ہونے کی خواہش رکھتے ہیں اور چمپین کے ساتھ ایک دوسرے کو سپلیش کرنا چاہتے ہیں؟ لہذا انسٹا فاریکس کے ساتھ "ریلی ایف ایکس1" ڈیمو اکاؤنٹس کے درمیان نئے دلچپ مقابلے میں حصہ لے کرکے اپنی تجارتی سرگرمیوں میں کچھ نیا پیدا کیجیے!

مقابلہ کے اعدادوشمار

رجسٹریشن کے صفحے

فوٹو اور فاتحین کے تبصرے

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback