empty
 
 
28.06.2011 05:39 AM

Ilona Korstin - the image of InstaForex

مشہور و معروف باسکٹ بال چست کھلاڑی ایلونا کورستین انسٹا فاریکس بین الاقوامی بروکر کی شناخت بن چکی ہیں. ان کا کہنا ہے کہ انسٹا فاریکس جیسی قابل بھروسہ کمپنی کی نمائندگی کرنا ان کے لئے باعث مسرت و شادمانی ہے. جو دو چیزوں کو متحد کرتی ہے ان کی ترجیحات میں سے ہے اور سب سے بہتر بننے کی کوشش کر رہی ہے. ایلونا فاریکس ٹریڈنگ میں خود تجربہ کار ہیں اورانسٹا فاریکس کو اس کی اعلی ترین خدمات پر ممتاز نمبر دیتی ہیں.

انسٹا فاریکس بین الاقوامی بروکر اور دنیا کی مشہور باسکٹ بال کھلاڑی کے درمیان قائم تعاون کوئی اتفاق نہیں ہے. انسٹا فاریکس کمپنی تیزی سے کھیلوں کا میدان تلاش کررہی ہے. فی الحال ہی اس کی سپورٹ ٹیم کو ٹورینڈوکی جانب سے مزید کشادہ کیا گیا ہے- ٹورینڈوانسٹا فاریکسمکس فائٹ ٹیم اورانسٹا فاریکس لو پر ائس ریلی ٹیم، شاندار ڈاکار ریلی دھاوا کی ساجھیدار ہے. یہی وجہ ہے کہ ایلونا کورستین جو کہ، کامیابی، خوبصورتی اور امنگ کا صحیح مجسمہ ہے ،ان کا انسٹا فاریکس کمپنی کی تصویر بننے کے لیےاعلان کیا گیا.

یورپ، روس اور فرانس کی ملٹی چیمپیئن اور یوروپی لیگ کی فاتح ایلونا کورستین، دنیا کے سب سے مشہورترین باسکٹ بال کھلاڑیوں میں سے ہیں. گولڈ میڈل اور دیگر ایوارڈز اس نے کافی تعداد میں جیتا ہے. وہ دو یورپی چیمپئن شپ میں اول مقام پر رہی اور اولمپک گیمز میں تیسرے مقام پر. اس کے علاوہ، 2006 میں انٹرنیشنل باسکٹ بال فیڈریشن نے خواتین باسکٹ بال کی ایمیج بننے کے لئے ایلونا کا اعلان کیا. کورستین روسی باسکٹ بال خواتین ٹیم کی فورورڈ اور کپتان کی حیثیت سے ممبر ہیں. نیز وہ ماسکو سپارٹا اینڈ کے باسکٹ بال کلب کی ڈیفینڈر ہیں.


انسٹا فاریکس کمپنی نئي فتوحات کے لئے اپنی امیدوں کا اظہارکرتی ہے: ایلونا اور بروکر دونوں کے لیے سپورٹس میں اور فوریکس ٹریڈنگ میں.

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback