empty
 
 
29.06.2011 04:45 AM

ایک انسان کو قدرتی طور پر کچھ ایسی چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے جس پر وہ یرقین کرے. کچھ لوگوں کا ماننا ہے کہ زمین تین ہاتھیوں کی پشت پر ٹکی ہوئی ہے، دیگر لوگوں کا کہنا ہے کہ اس کے پیچھے عظیم طاقتوں کا عمل دخل ہے. کچھ لوگ، دین پر چلنے میں راحت محسوس کرتے ہیں، جبکہ دوسرے صرف اپنے آپ میں یقین کرتے ہیں. ہم انہیں مضبوطی سے اس بات کا یقین دلاتے ہیں کہ خود میں یقین اور کسی چیز کو پانے کی خواہش ہی کے ذریعہ ہم تمام رکاوٹوں پر قابو پاسکتے ہیں جو زبردست کامیابیوں اور عظیم حصولیابیوں کی بنیاد فراہم کرتی ہے! یہ چیز ایک ہفتہ واری "ون ملین آپشن" مقابلہ کے نئے رہنماؤں کی طرف سے ثابت کی گئی ہے. ان کی مضبوط قوت ارادی اور خود پر یقین ہی نے انہیں کامیابی کے سیدھے راستے پر گامزن کیا اور انہیں غیر متنازع رہنما بنایا، بہت عمدہ!

6 سے 11 جون کے درمیان ہونے والے مقابلے کے فاتحین:



پہلا مقام - آندرے مارکوو (8416212) - 500 امریکی ڈالر

دوسرا مقام - سرگے لیونو (8414172) - 400 امریکی ڈالر

تیسرا مقام - سے والیری واکولینکو (8415131) - 300 امریکی ڈالر

چوتھا مقام - الیگزینڈر ایوانوف (8415259) - 200 امریکی ڈالر

پانچواں مقام – ارینل کرنیاوان (8411172) - 100 امریکی ڈالر

20 سے 24 جون کو ہونے والے مقابلے کے قائدین:

پہلا مقام - نیکولی تاسویتانو (8419292) - 500 امریکی ڈالر

دوسرا مقام – ہیندی مارتھن (8419816) - 400 امریکی ڈالر

تیسرا مقام - ولادیمیر وکٹوروچ (8425679) - 300 امریکی ڈالر

چوتھا مقام - ڈینس بریوکو (8423143) - 200 امریکی ڈالر

پانچواں مقام - الیگزینڈر ستولیار (8422753) - 100 امریکی ڈالر

ہم ہر کسی کو "ون ملین آپشن" مقابلہ میں مہارت اور تکنیک کو جانچنے کے لیے مدعو کرتے ہیں! اپنی قسمت آزمائیں - یہ آپ کو زبردست فتح عطا کرے گا!

مقابلہ کے اعدادوشمار

رجسٹریشن کے صفحے

تصاویر اور رہنماؤں کے بیانات

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback