empty
 
 
06.07.2011 12:00 AM

اکثر ہم بے صبری، فخر یا عزائم کی وجہ سے ایک ہی بار میں سب کچھ حاصل کرنا چاہتے ہیں. اگر آپ کھیل مقابلہ میں جا رہے ہیں، تو زخم اور چوٹ کی پروا کئے بغیر دنیا کے ریکارڈ کو توڑنا ہوگا. اگر ایک سائنسدان بن گئ‏ے تو آپ کو ایک انقلاب پیدا کرنا ہوگا قطع نظر اس خطرے کے یہ غیر مصدقہ نظریہ ناقابل تلافی اثر کا حامل ہے. اگر فاریکس سے سیکھنا ہے، لاکھوں منافع حاصل کرنے کے لیے تو ناعاقبت اندیش خطروں کا سامنا کیجیے اور پورے ڈپوزٹ کے لیے ایک معاہدے کو شروع کریے. بہر حال، اولمپک کی تاریخ یہ بتاتی ہے کہ اولمپک "گولڈ" وہ لوگ حاصل کرنے میں کامیاب ہوتے ہیں جو اپنے تکنیک با کمال بنانے کے لیے 10 سال ٹریننگ میں صرف کرتے ہیں اور محنت کرتے ہیں. یا وہ لوگ اولمپک گولڈ پانے میں کامیاب ہوتے ہیں جو ہر دن لیبارٹری میں آتے ہیں اور ہزاروں ٹیسٹ کرتے ہیں معمولی انحراف کو تلاش کرنے کے لیے، جو ایک عظیم نظریہ کی طرف رہنمائی کرسکتی ہے. یا وہ لوگ اولمپک گولڈ حاصل کرسکتے ہیں جو جذبہ اور لالچ سے نمٹتے ہیں اور قیمتی پپس کو حاصل کرنے کے لیے دن بدن پیسے کو منظم کرنے کے اصولوں پر عمل کرتے ہیں.

حقیقت میں، یہ نقطہ عروج پر قابو رکھنا بہت اہم ہے لیکن اصلی اہم چیز ناممکنات کا احساس کرنا ہے بہت زیادہ مہارت نہ ہوتے ہوئے بھی سہ بار کلابازی کو انجام دینے کے لیے. اس رائے کو "ریئل سکالپنگ انسٹا فاریکس" کے حتمی امیدوار ثابت کرسکتے ہیں جنہوں نے اس مہینے کے دوران ہر روز کامیابی کے لئے پوائنٹس لے رہے تھے. ہم پورے خلوص کے ساتھ فاتحین کو مبارکباد دیتے ہیں: آپ کی کوششیں زبردست دادو تحسین اور متاثر کن انعامات کی مستحق ہیں!

پہلا انعام - ولادیمیر برازہنیکو (8381287) - 2000 امریکی ڈالر

دوسرا انعام - ولادیمیر ایروفینکو (8395516) - 1500 امریکی ڈالر

تیسرا انعام - الیگزینڈر کھولودو (8361380) - 1000 امریکی ڈالر

چوتھا انعام - اگور نکولینکو (8405709) - 500 امریکی ڈالر

پانچواں انعام - اولگا شیوشینکو کی (8397874) - 400 امریکی ڈالر

چھٹا انعام - سرگے نسونو (8395264) - 300 امریکی ڈالر

ساتواں انعام - سرگے کوشاروسکی (8402146) - 200 امریکی ڈالر

آٹھواں انعام - الیگزینڈر ساسیوک (8385997) - 100 امریکی ڈالر

جیت کی رفتار روزانہ بہتری کی راہ ہے. چھوٹی پوشیدہ ترقیاں بارش کے قطرے جیسی ہوتی ہیں جو ایک بہت بڑا دریا تشکیل دے سکتی ہیں. ایک بوند بہت چھوٹا ہوتا ہے لیکن ان کا دائرہ کار پورے دریا میں سکون کا سماں باندھ سکتا ہے. یہ راستہ ہر کسی کے لئے دستیاب ہے: ہمکو ضرورت صرف اس بات کی ہے کہ ہم اپنے کام کو کل کے بنسبت آج کچھ بہتر کرنے کی کوشش کریں. ہم آپ کے لیے مسلسل ترقی اور قابل ذکر بہتری کی خواہش کرتے ہیں! انسٹا فاریکس مقابلوں میں شرکت کے لیے مضبوط اور قوی بنیے!

مقابلہ کے اعدادوشمار

رجسٹریشن کے صفحے

تصاویر اور حتمی امیدواروں کے تبصرے

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback