empty
 
 

الونا کورستن - انسٹا فاریکس کا چہرہ - یورپ کا دوبارہ چیمپئن بن گئی ہیں

13.07.2011 12:00 AM

champion_of_europe

4 جولائی بروز اتوار، روس کی باسکٹ بال ٹیم نے یورپی باسکٹ بال چیمپئن شپ 2011 کے فائنل میں جیت حاصل کرلی! اس کا مطلب یہ ہے کہ الونا کورستن جو کہ انسٹا فاریکس کمپنی کا چہرہ ہے، تیسری بار یورپی چیمپئن بن گئی ہے!

روسی ٹیم نے ترکی کے ساتھ مقابلہ کو بڑے فرق سے جیت لیا. تمام رکاوٹوں کو توڑ کرکے وہ سونے کا تمغہ جیتنے میں کامیاب ہوگئے! ہمیں دوگنا فخر ہو سکتا ہے کیونکہ براعظم پر صرف ایک روسی ٹیم ہی ہے جسے اگلے سال لندن کے اولمپک کھیلوں میں داخل ہونے کا موقع ملا! اس طرح کی مثالیں ہمیشہ حوصلہ افزائی کرتی ہیں! عزیز صارفین، ہم امید کرتے ہیں کہ وے لوگ فوریکس مارکیٹ کی نئی بلندیوں تک پہنچنے کے لئے آپ کی حوصلہ افزائی کریں گے.

انسٹا فاریکس کمپنی کی نمائندگی کے لئے الونا کورستن کا انتخاب تصادفی طریقے سے نہیں کیا گیا تھا. وہ اپنے آگے لامحدود تحریک کی نمائندگی کرتی ہے، جیتنے کی اور خود انحصاری کی خواہش رکھتی ہے. اس طرح کے لوگ انسٹا فاریکس کمپنی کی نمائندگی کرنے کے لائق ہیں جو اس جیسی خصوصیات سے متصف ہیں!

انسٹا فاریکس کمپنی فتح پر پوری ٹیم کو مبارکباد پیش کرتی ہے جس نے سب کو متاثر کیا ہے!

نامور باسکٹ بال کھلاڑی الونا کورستن، ٹیم کی قائد، نے نئے جرات مندانہ مقاصد تک پہنچنے کے لئے پر عزم ہے. اور اگر ہم صدق دل سے اس کے لیے دعا گو ہیں کہ ان سب کو حاصل کرنے میں قسمت اسکی مدد کرے!

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback