empty
 
 
19.07.2011 12:00 AM

یہ "ریلی ایف ایکس 1" کے دوران پانچویں مرتبہ ہے جب ہم نے چیکر پرچم اور پانچ شرکاء کو دیکھا جنہوں نے اسے سب سے پہلے دیکھنے میں کامیاب ہوئے. اس چیز کا تصور کرنا ہی ناممکن ہے کہ کتنے کپ کافی مقابلے کے 24 گھنٹوں کے دوران پئے گئے. ہمیں یقین ہے ادرینالن کی کل رقم جو کہ ہمارے شراکاء کی رگوں میں رچ گئے ہیں وہی چیتے کے خلاف 100 میٹر کی دوڑ کی فتح کے لئے کافی ہوں گے. لہذا ڈیمو اکاؤنٹس کے درمیان منعقد سب سے تیز مقابلہ کے رہنماؤں کا خیر مقدم کیجیے - "ریلی ایف ایکس1 "!

1اور 2 جولائی کو ہونے والے مقابلہ میں انعام کے مستحق شرکاء:

پہلا مقام - سرگے کانالن (8434864) - 500 امریکی ڈالر

دوسرا مقام – گوجن اناتولی دومترو (8441498) - 400 امریکی ڈالر

تیسرا مقام - ویتالی اوبوکھو (8435559) - 300 امریکی ڈالر

چوتھا مقام - آرتم کاویتو (8443639) - 200 امریکی ڈالر

پانچواں مقام – پرنگو اتوموکوئسراشمان (8444226) - 100 امریکی ڈالر

8 اور 9 جولائی کو ہونے والے مقابلے کے فاتحین:

پہلا مقام – فضلان اسواندی عامر (8454496) - 500 امریکی ڈالر

دوسرا مقام - الیکسے میشکن (8455261) - 400 امریکی ڈالر

تیسرا مقام - میخائل وینوگرادو (8444927) - 300 امریکی ڈالر

چوتھا مقام - ناگی کسابا گیولا (8455332) - 200 امریکی ڈالر

پانچواں مقام - اناطولی بوداشیو (8453893) - 100 امریکی ڈالر

انسٹا فاریکس کی جانب سے منعقد "ریلی ایف ایکس 1" مقابلہ کے اگلے مرحلہ میں حصہ لیجیے: سب سے تیز فاریکس ریسر بننے کا موقع مت ضائع کیجیے!

مقابلہ کے اعدادوشمار

رجسٹریشن کے صفحے

فوٹو اور فاتحین کے تبصرے

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback