انسٹا فاریکس مارکیٹ میں سب سے کم اسپریڈ پیش کرتا ہے۔
اکتوبر 2025 میں، انسٹا فاریکس نے چار قسم کے اکاؤنٹس متعارف کروا کر اپنے تجارتی حالات کو ڈرامائی طور پر تبدیل کیا

چھٹی کے اس موقع پر انسٹا فاریکس کمپنی ماہ رمضان المبارک کے مقدس آغاز پر تمام مسلمانوں کو مبارک باد دینے میں بہت خوشی محسوس کرتی ہے!
ہمیں پورے پورے خلوص سے اس بات کی امید کرتے ہیں کہ یہ مہینہ آپ سب کے لیے عزت و رواداری کا مہینہ ہوگا، یہ مہینہ جرم اور جھگڑے کو ختم کرے گا، یہ ایسا مہینہ ہوگا جسمیں ہر شخص کی نظریں رحم و کرم سے چمک رہی ہوں گی.
.ہم آپ کے لیے امن اور خوشحالی، اچھی صحت اور کامیابی کی دعا کرتے ہیں! ہم آرزو کرتے ہیں کہ آپ کی دعاؤں کو اللہ شرف قبولیت سے نوازے!
،سلام مسنون
.انسٹا فاریکس کمپنی