empty
 
 
05.08.2011 12:23 PM

جمعہ. ہم میں سےبیشتر لوگ بیصبری سے اس دن کا انتظار کر رہے ہیں. تاہم، سب سے زیادہ بے چین لوگ انسٹا فاریکس کمپنی کےصارفین ہیں کیونکہ وہ ڈیمو اکاؤنٹس کے درمیان سب سے تیز رفتار- "ریلی ایف ایکس 1" مقابلہ کے لئے انتظار کر رہے ہیں! اس دلچسپ مقابلے میں حصہ لینے والے تاجروں کے پاس حقیقی ریسر، خصوصا عاقبت اندیشی،بردباری اور بہت جلد درست فیصلے کرنے کی صلاحیت کی خصوصیات کا مظاہرہ کرنے کا موقع ہے. ان خصوصیات کا مظاہرہ مختصر ترین لیکن سخت، سب سے زیادہ پرکشش اور پرجوش مقابلہ - "ریلی ایف ایکس 1" کے فاتحین کے ذریعہ کیا گیا!


1 مقام - رسلان دیمیدو (8489004) - 500 امریکی ڈالر

2 مقام- اوکسانا ارہیپووا (8489423) - 400 امریکی ڈالر

3 مقام- ہیری وینارسو (8478753) - 300 امریکی ڈالر

4 مقام- اولیگ زیکوف (8488765) - 200 امریکی ڈالر

5 مقام- الیگزینڈر گورزا (8478270) - 100 امریکی ڈالر


انسٹا فاریکس کمپنی کے زیر اہتمام مقابلوں میں حصہ لیں - کامیابی کے راستے پر آپ کا پائلٹ ہے!




مقابلہ کے اعدادوشمار

رجسٹریشن پیج

تصاویر اور فائزین کے تبصرے


لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback