empty
 
 
09.08.2011 10:15 AM

پہلا مرحلہ: سخت تربیت دیں. کوئی ماں کے شکم سےچیمپیئن پیدا نہیں ہوتا ہے. ایک چیمپیئن بننے کے لیے مکمل تربیت کی ضرورت ہے. ایک پیشہ ور میں منتقل ہونے کے لئے، ہر ایک کو روزانہ اپنی صلاحیتوں کو مکمل کرنا چاہیئے. دور حاضر میں ہمارے پاس اسے کرنے کے لیے ہر ضروری چیز ہے، تعلیمی پروگراموں سے لیکر ڈیمو اکاؤنٹس تک سب کچھ ہے. دوسرا مرحلہ: پیشہ وران کے تجربے کو حاصل کیجیئے . علم حاصل کرنے کے دو طریقے ہیں: اپنی غلطیوں سے ٹھوکر کھا کھر اور تجربہ کار لوگوں کے اکاؤنٹ کی خامیوں سے متنبہ ہوکر.مؤخر الذکر زیادہ معقول معلوم پڑتا ہے. کیوں، اپنے آپ کو مشکلات کے اندر ڈالتے ہیں اگر آپ صرف تجربہ کار لوگ کی ناکامیوں کے وجوہات کا تجزیہ کر سکتے ہیں، جنہوں نے اس دشوار راہ کے ذریعے اسے بنانے کے لئے منظم کیا؟ پیشہ ور ماہرین کی سفارشات پر عمل کرنے سے مت ہچکچائيں! تیسرا مرحلہ: جیت کا مزاج بنائيں. مثبت جذباتی مزاج کا ہونا کامیابی کے لئے ایک بنیادی شرط ہے. یہی آپ کے اندر وہ اذعان و ایقان ہے جوآپ کےمطلوبہ مقصد کو حاصل کرنے میں آپ کی مدد کر سکتا ہے. اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ ابھی تک تیارنہیں ہیں یا شک ہے تو، مقابلہ شروع کرنے کی جلدی نہ کریں. اپنا وقت لیں، اپنے آپ کو تیار کریں. چوتھا مرحلہ: جو آپ کر سکتے ہیں اس کا مظاہرہ کریں. ایک بار آپ محسوس کرتے ہیں کہ آپ تیار ہیں اور آپ کو روکنے والا کوئي بھی نہیں ہے، حقیقت میں اپنے خوابوں کو ساکار کرنے کے لیے سفر کریں!


رکاوٹوں پر قابو پاکر، اپنے حریفوں کو پیچھے چھوڑ کر اور نئے ریکارڈ قائم کر کے آٹھ تاجروں نے شاندار طریقے سے چیمپئن شپ کے لئے اپنی راہ کو اختتام تک پہنچایا. یہاں جولائی کے "انسٹا فاریکس ریئل اسکالپنگ" مقابلہ مرحلہ کے فائزین ہیں، ان کا تالیوں سے استقبال کریں:


1 مقام- کارےلو آندرے آندرے (8449382) - 2000 امریکی ڈالر

2 مقام- سرگے بوبرو (8447609) - 1500 امریکی ڈالر

3 مقام- مارسیل سلاخو (8440397) - 1000 امریکی ڈالر

4 مقام- ولادیمیر شاچنیو (8445040) - 500 امریکی ڈالر

5 مقام- سونگلی ایف دائيلی (8435459) - 400 امریکی ڈالر

6 مقام- وکٹر پوترسکی (8448581) - 300 امریکی ڈالر

7 مقام- جوآن موریسیو کوسم اوروزکو (8430552) - 200 امریکی ڈالر

8 مقام- ولادیمیر گونچارو (8441896) - 100 امریکی ڈالر


پانچواں مرحلہ: اپنی فتح سے لطف اندوز ہوں! ہر دشوار راستے کے اختتام پر، ہمیشہ اعزاز اور سرفرازی ہوتی ہے. پھر بھی چیمپئن شپ کو جو اتنا لطف اندوز بناتا ہے وہ عوامی اعتراف یا قیمتی انعامات ہی نہیں، بلکہ اس کے علاوہ جس کو آپ نے حاصل کیا ہے اس کے ساتھ خوش ہونے کا خاص احساس ہے. انسٹا فاریکس کمپنی کی توقع کرتی ہے کہ ہرایک اس ٹورنامنٹ میں شامل ہونے کی ہمت کریں اور جیتیں!


مقابلہ کے اعدادوشمار

رجسٹریشن پیج

تصاویر اور فائزین کے تبصرے


لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback