empty
 
 
30.08.2011 03:25 AM

دنیا بھر کے مسلمانوں 30 اگست کو عید الفطر کی تقریبات منانا شروع کردیتے ہیں. اخلاقی اور روحانی کمال کا یہ 3 روزہ مقدس تہوار مسلمانوں کے قدیم روحانی ورثے کا لازمی حصہ ہے. یہ دوستی اور محبت، رحم دلی اور تعاون اور ضرورت مندوں اور غریبوں کی مدد پر اابھارتی ہے.

محترم کسٹمر، ہم آپ کو عید الفطر کی پر جوش مبارکباد دیتے ہیں! اللہ کرے کہ آپ کے یہاں حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا انصاف، عثمان رضی اللہ عنہ کی انکساری، حضرت یوسف علیہ السلام کی خوبصورتی، حضرت ہارون علیہ السلام کی دولت، حضرت لقمان علیہ السلام کی حکمت، حضرت سلیمان علیہ السلام کی طاقت، حضرت ایوب علیہ السلام کا صبر، حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ کی ایمانداری اور اللہ کی محبت پیدا ہو! آپ اور آپ کے خاندان ہر سال عید مبارک سے لطف اندوز ہوں!

آپ کا مخلص،

انسٹا فاریکس کمپنی

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback