empty
 
 
05.09.2011 12:00 AM

بہت سے تاجروں نے پہلے ہی انسٹا فاریکس کمپنی، ایشیا کے بہترین بروکر کے زیر اہتمام بہترین باقاعدہ مقابلوں کا مزہ چکھ لیا ہے. تمام مقابلہ جات بغیر خطرات کے بہت پیسہ بنانے اورآپ کو اپنی پیشہ ورانہ مہارت دوسرے تاجروں کے سامنے دکھانے کے لئے ایک سنہرا موقع فراہم کرتے ہیں. لیکن اگر آپ کچھ خاص کرنا چاہتے ہیں تو، ڈیمو اکاؤنٹس کے لئے سب سے تیز رفتار "ریلی ایف ایکس 1"مقابلہ میں کوشش کریں. ہر 24 گھنٹے تیزترین اور مضبوط ترین فاریکس ریسرس بہترین پانچ تاجروں کے درمیان پوڈیم پر حق حاصل کرنے کے لئے لڑتے ہیں! 26-27 اگست کے اس شاندار مقابلہ راؤنڈ کے فاتحین سے ملیں!


1 مقام- اگور موسکالینکو (8531918) - 500 امریکی ڈالر

2 مقام- ایون کرسچن بارسیا (8538780) - 400 امریکی ڈالر

3 مقام- اشوگبون دیمو گاڈون (8537539) - 300 امریکی ڈالر

4 مقام- اولیگ زوکو (8539010) - 200 امریکی ڈالر

5 مقام- علی جانباز (8539891) - 100 امریکی ڈالر


"ریلی ایف ایکس 1": کے لیے اب رجسٹر کریں اور اگلے راؤنڈ کے فاتحین کے ساتھ شامل ہوں!


مقابلہ کے اعدادوشمار

رجسٹریشن پیج

تصاویر اور فائزین کے تبصرے


لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback