empty
 
 
07.10.2011 12:00 AM

لفظ دوستی یہ ہر شخص کے یہاں بہت معانی رکھتی ہے. دوستی ضرورت کے وقت، باہمی تعاون اور افہام و تفہیم، احترام اور وقتی خوشی کے وقت کام آتی ہے. دوست وہ ہیں جو ہمیشہ، آپ کو خوش رکھیں، آپ کی بات سنیں اور آپ کو دوستانہ مشورہ دیں. ایک تاجر ہونے کی ناطے، آپ اپنے دوستوں اور تاجروں کے ساتھ بہترین طریقوں کا اشتراک اور ڈیمو اکاؤنٹس کے لئے "ون ملین آپشن" مقابلہ میں ان کے مشورہ کو آزما سکتے ہیں. کچھ تاجروں نے پہلے ہی انسٹا فاریکس کے مقابلوں اور جیت میں ان کی حکمت عملی کی جانچ کرنے کے لئے اس موقع کا استعمال کیا ہے! فاتحین کو خوش آمدید کہنے کے لیے ہمارے ساتھ شامل ہوئیے:

پہلا مقام - ولادسلاو دوبروولسکی (8595119) - 500 امریکی ڈالر

دوسرا مقام – آرتک شخنزریان (8592340) - 400 امریکی ڈالر

تیسرا مقام - اولیگ شن (8594184) - 300 امریکی ڈالر

چوتھا مقام - اولیگ سوکھاریو (8585638) - 200 امریکی ڈالر

پانچواں مقام – برلاکو ویتالی (8597356) - 100 امریکی ڈالر

ہم مقابلہ کے فاتحین کو مبارکباد دیتے ہیں. اور آپ کے لیے یہ دعا کرتے ہیں کہ آپ کے دوست ہمیشہ آپ کے لیے دست تعاون دراز رکھیں!

مقابلہ کے اعدادوشمار

رجسٹریشن کے صفحے

تصاویر اور رہنماؤں کے بیانات

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback