empty
 
 
03.11.2011 10:43 AM

gold-sponsor

بین الاقوامی بروکر انسٹا فاریکس، ابو ظہبی میں فاریکس اینڈ انویسٹمنٹس سمٹ کے نویں نمائش میں جو نومبر 15-16 کے درمیان منعقد ہوئی، آفیشیل گولڈ اسپانسر بن گیا. گولڈ اسپانسر کا درجہ ایک اعزاز ہے اسی طرح یہ انسٹا فاریکس کے لیے ایک ذمہ داری بھی ہے، کیونکہ فاریکس اینڈ انویسٹمنٹس سمٹ نمائش کے اعلی حیثیت کو مالیاتی مارکیٹ کے تمام شرکاء کی طرف سے تسلیم کیا جاتا ہے. ہمیں اس بات کی بے انتہا خوشی ہے کہ ایکسپو فاریکس اینڈ انویسٹمنٹس سمٹ اور بین الاقوامی بروکر انسٹا فاریکس دونوں اس تقریب کے انتظام و انصرام میں شراکت دار بن گیے ہیں.

فاریکس اینڈ انویسٹمنٹس سمٹ دنیا میں سب سے زیادہ تسلیم شدہ مالی نمائشوں میں سے ایک ہے. سالانہ فاریکس اینڈ انویسٹمنٹس سمٹ دنیا بھر کے مالیاتی شعبے کے سرکردہ نمائندوں کو جمع کرتا ہے. روایتی طور پر، شرکاء اور ایکسپو کے مہمانوں کی اکثریت کرنسی اور دیگر سرمایہ کاری منڈیوں کی نمائندگی کریں گے.

فاریکس اینڈ انویسٹمنٹس سمٹ ایوارڈز نمائش 19 زمروں میں "بہترین فاریکس بروکر"، "بہترین پی اے ایم ایم بروکر"، "بہترین خوردہ بروکر" جیسے اور بہت سارے خطاب دئے جائیں گے.

ہم مالیاتی مارکیٹوں سے متعلق مہمانوں کو اس دلچسپ تقریب میں مدعو کرتے ہیں، جو کہ آپ سب کے لیے دلچسپی اور سرور کا باعث ہوگا.

انسٹا فاریکس، فاریکس اینڈ انویسٹمنٹس سمٹ 2011 میں آپ کے دیدار کا شائق ہے!

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback