empty
 
 
15.12.2011 12:00 AM

مسائل، خدشات اور کشیدگی - کبھی کبھی یہ تمام "بالغ زندگی کی خوشیاں" ہمیں سادہ چیزوں کے بارے میں خوش ہونےکے موقع سے محروم کردیتی ہے. ایک اجنبی کی جانب سے جھپک، بچے کی مسکراہٹ، طلوع آفتاب یا پہلی برف - کیا یہ ساری چیزیں جادوئی نہیں ہیں؟

علاوہ ازایں انسٹا فاریکس کمپنی اپنے صارفین کو خوش ہونے کے لئے ایک اور وجہ فراہم کرتی ہے. بین الاقوامی فاریکس بروکر کی جانب سے منعقد "لکی ٹریڈر" مقابلہ میں حصہ لیں اور بونس حاصل کرنے کے لئے ایک موقع پائیں!جہان تک اس کا تعلق ہے تو اب ہم سب 21 نومبر- 3 دسمبر کو چلا آخری مقابلہ اسٹیج کے فاتحین کے لئے خوش ہو سکتے ہیں:

1 مقام- انس صدیقی (8712123) - 1000 امریکی ڈالر

2 مقام- ڈینس اودوکیمو (8713202) - 750 امریکی ڈالر

3 مقام- ملان بابک (8714341) - 500 امریکی ڈالر

4 مقام- الیگزینڈر لیبیدیو (8713438) - 250 امریکی ڈالر

5 مقام- ویتالی اوبوخو (8710251) - 200 امریکی ڈالر

6 مقام - میخائل میکالو (8712170) - 150 امریکی ڈالر

7 مقام- اناطولی میرون (8713056) - 100 امریکی ڈالر

8 مقام- ویلنتینس اری سیتیادجی (8709536) -50 امریکی ڈالر


انسٹا فاریکس کمپنی مقابلہ کے تمام فاتحین کو مبارکباد دینے اور تمام شرکاء کا شکریہ ادا کرنے کے لئے خوش ہے! شامل ہوئيے اور ایک ہی کوشش میں خوشی حاصل کیجیئے!


مقابلہ کے اعدادوشمار

رجسٹریشن پیج

تصاویر اور فائزین کے تبصرے


لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback