empty
 
 
19.12.2011 12:00 AM

عزیز صارفین،


آپ سے درخواست کی جاتی ہے کہ کرسمس اور نئے سال پرانسٹا فاریکس کے کھلنے کے اوقات کے بارے میں مندرجہ ذیل معلومات کو پڑھیں.براہ مہربانی آپ یقین رکھیں کہ آپ کی ٹریڈنگ حکمت عملی ہمارے شیڈول کے مطابق ہے.

یہ کرسمس اتوار کو ہے، اور مارکیٹ جمعہ، 23 دسمبر کو معمول کے وقت پر بند ہوگا. 24-25 دسمبر ایام تعطیل ہیں. 26 دسمبر کو بازار 09:00 (ٹرمینل وقت) پر کھولےگا. سپورٹ سروس اسی وقت پرکھلےگی.

30 دسمبر کو، مارکیٹ اور سپورٹ آفس دونوں عام وقت (00:00، ٹرمینل وقت) میں بند ہوں گے. 31 دسمبر-1 جنوری کوتعطیل ہے.


تمام محکموں کے عمومی کھلنے کے اوقات پیر کے روز، 2 جنوری، 01:00 (ٹرمینل وقت)کو دوبارہ شروع ہوں گے.

ہم آپ کو میری کرسمس اور نیےسال کی مبارکبادی دیتےہیں!

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback