empty
 
 
20.12.2011 07:47 AM

فاریکس کی دنیا میں کوئی عام رائے نہیں ہے کہ کونسا انڈیکیٹر سب سے صحیح اور معلوماتی ہے، جسے استعمال کرتے ہوئے ایک تاجر صحیح فیصلے لینے کے لیے یقین کر سکتا ہو. تاہم انسٹا فاریکس کمپنی کے صارفین کے درمیان چند تاجرین ایسے ہیں جو یقینی طور پر جانتے ہیں کہ یہ ٹیکومیٹر، سپیڈومیٹر اور نےوگیٹر کے انڈیکیٹرس پر انحصار کرنا بہتر ہے! اوربلاشبہ، یہ لوگ فاریکس ریسرس کے اولین ہیں - اور ڈیمو اکاؤنٹس "ریلی ایف ایکس 1" کے 24 گھنٹےپرمشتمل عظیم مقابلہ کے شرکاء ہیں، اور ہم ختم شدہ مرحلہ کے فاتحین مبارکباد دینا چاہیں گے! تو ان سے ملیے:



1 انعام - ڈینس وی. اوستروسکی (8751040) - 500 امریکی ڈالر

2 انعام - کاہیا سوباگیا ویدودو (8743725) - 400 امریکی ڈالر

3 انعام - ہوانگ تیانمنگ (8742265) - 300 امریکی ڈالر

4 انعام - ویاچیسلاف ایف. موگیلن (8753194) - 200 امریکی ڈالر

5 انعام - اولیگ وی. نیسچاندی (8753171) - 100 امریکی ڈالر


فاریکس کی دنیا میں عظیم سپورٹ کے لئےعقلمندی اور دانشمندی کا مظاہرہ کیجیئے - انسٹا فاریکس کے زیر اھتمام مقابلوں کے ساتھ!



مقابلہ کے اعدادوشمار

رجسٹریشن پیج

تصاویر اور فائزین کے تبصرے


لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback