empty
 
 
22.12.2011 08:18 AM

آپ کو پہلے ہی سے موسم سرما کی دلکشی کا تجربہ ہے، لہذا آپ کو تو ضرور کرسمس اور نئے سال کا انتظار ہوگا اور ان چھٹیوں کے لئے تیاری کی ضرورت ہو گی. دوسرے الفاظ میں، یہ ایک مزدحم وقت ہے: ہمیں تحائف، کرسمس کی سجاوٹ، تعطیلات کو منانے کے لیے جگہوں کے انتخاب، وغیرہ کے سلسلے میں سوچنا ہوگا. لیکن اپنی پسندیدہ سرگرمی کو مت بھولیے گا - اور وہ ہے "فاریکس سنیپر" مقابلہ میں شرکت! انسٹا فاریکس کمپنی موسم کے قطع نظر تحائف سے نوازتا ہے! اوپر کے پانچ فاتحین کو خوش آمدید جنہوں نے پہلے ہی کرسمس کے تحائف وصول کر لیے:

پہلا مقام - وادم کریوشیا (8756779) - 500 امریکی ڈالر

دوسرا مقام – نیبل سلول (8756638) - 400 امریکی ڈالر

تیسرا مقام - علینہ افنسیوا (8756309) - 300 امریکی ڈالر

چوتھا مقام - ندیجدہ اندریوہ (8757413) - 200 امریکی ڈالر

پانچواں مقام - بوگومولوف آئیون سرگیوچ (8746928) - 100 امریکی ڈالر

براہ مہربانی ہماری پر خلوص مبارک باد قبول کیجیے! ہم آپ کو میری کرسمس اور نیے سال کی مبارکباد دیتے ہیں! اور انسٹا فاریکس کے مقابلوں کو مسلسل جاری رکھنے کے لئے دوبارہ ضرورواپس آئیں!

مقابلہ کے اعدادوشمار

رجسٹریشن کے صفحے

تصاویر اور حتمی امیدواروں کے تبصرے

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback