empty
 
 
08.02.2012 03:13 AM

ہر دن ہمیں ہماری زندگی کو بہتر بنانے کے لئے اور ہمیں اپنے خواب سے قریب آنے کے لیے ایک موقع فراہم کرتا ہے. بہت سے لوگ اپنے خوبصورت خواب کو شرمندہ تعبیر کرنے کے لیے ایک قدم اٹھانا بھی نہیں چاہتے ہیں. اسکی وجہ صرف کاہلی یا خوف ہے جو شروعاتی راستے میں ظاہر ہوتا ہے.

تاہم، انسٹا فاریکس کے کسٹمرز زندگی کی تبدیلیوں سے خوفزدہ نہیں ہوتے ہیں! وہ کامیابی کے لئے کوشش کرتے ہیں، اور مقابلہ کے اچھے نتائج اس کے بہترین ثبوت ہیں. ون ملین آپشن مقابلہ کے حالیہ مرحلہ کے دوران سب سے بڑے منافع کمانے والے تجار ذیل میں پیش کیے جا رہے ہیں:

پہلا مقام - پیول مائلنیکو (8842457) - 500 امریکی ڈالر

دوسرا مقام - سرگے مازانیو (8841213) - 400 امریکی ڈالر

تیسرا مقام – آردھین ویبیسونو (8840729) - 300 امریکی ڈالر

چوتھا مقام - مبین احمد (8840990) - 200 امریکی ڈالر

پانچواں مقام - بنیامین اوساوارو (8833450) - 100 امریکی ڈالر

ہم فاتحین کو تہہ دل سے مبارکباد دیتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ کامیابی اور خوشی کے لئے اپنی کوشش جاری رکھیں. آپ اپنے مقصد میں ضرور کامیاب ہونگے. ہم انسٹا فاریکس کی طرف سے اگلے مقابلے میں اپنی مہارت کو ٹیسٹ کرنے کے لئے مقابلے کے دیگر تمام شرکاء کو مدعو کرتے ہیں!

مقابلہ کے اعدادوشمار

رجسٹریشن کے صفحے

تصاویر اور رہنماؤں کے بیانات

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback