empty
 
 
20.02.2012 12:00 AM

500000 clients


کام کے چھٹے سال نے انسٹا فاریکس بین الاقوامی بروکر کو دنیا کے مختلف ممالک سے000، 500 تاجرین کی نمایاں تعداد پیش کی: جنہوں نے انسٹا فاریکس کمپنی کے ساتھ اکاؤنٹس رجسٹر کیا ہے. اس طرح کی کامیابی کسی بھی تنظیم کے لئےبہت زیادہ اہم اورقابل ذکر ہے،قطع نظر اس کی خوبی کے. یہ نتیجہ، جو کہ روزانہ سخت محنت کرکے، خدمات کو بہتربناکراورانسٹا فاریکس صارفین کو فاریکس پر سب سے زیادہ قابل اعتماد اور مؤثر حل مہیا کراکرکے انسٹا فاریکس ٹیم نے حاصل کیا ہے. اس کے علاوہ، گزشتہ کئی سالوں کے دوران انسٹا فاریکس کمپنی نے اپنےصارفین کو باقاعدہ طور پر نئی ٹیکنالوجی اور نظام متعارف کرایا ہے. ہم نے متعدد کمپنیوں میں سے صرف بعض کے فوائد کو ذکر کیا ہے جس نے پانچ لاکھ صارفین کو یہ پیش کیا ہے.

انسٹا فاریکس ٹیم ہر کلائنٹ کا شکریہ اداکرتی ہے اپنی کارکردگی، فراہم کردہ جامع خدمات کی خوبی اور اختراعی حصولیابی کی اعلی قدردانی کے لئے. ان تمام عوامل کو آپ کے اعتماد اور آپ کے نتیجہ خیز تعاون کے لئے غیر ملکی کرنسی مارکیٹ پرلازمی شرائط قرار دئے گئےہیں.

انسٹا فاریکس بین الاقوامی بروکر اس وقت فاریکس کے رہنماؤں میں سے ایک ہے. یہ حقیقت کئی انعامات سے ثابت ہوئی ہے. انسٹا فاریکس کمپنی کو ورلڈ فائیننس (2009-2011) کی طرف سےاور شو ایف ایکس نمائش (2010 اور 2011) سنگاپور اور ملائیشیا کی طرف سے بہترین بروکر کا خطاب دیا گیا، یورپی سی ای او کی طرف سے اور فاریکس اینڈ انویسٹمینٹ سمیٹ کی طرف سے ابوظہبی (2011) میں بیسٹ ریٹیل ایف ایکس پرووائیڈر کا خطاب دیا گیا اور اس کے علاوہ دیگر خطابات.

انسٹا فاریکس کو اپنےبروکر کے طور پر منتخب کرنے اور ہمارے 000 500 گاہکوں میں سے ایک ہونے کے لئے آپ کا شکریہ! ہم ایک دوسرے کے ساتھ ہیں جس کا مطلب ہے کوئی ناقابل حصول اہداف نہیں ہیں !

انسٹا فاریکس کے ساتھ تجارت کریں اورکمائیں!

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback