empty
 
 
06.09.2012 10:11 AM

انسٹا فاریکس کمپنی انعام جیتنے والوں کے ناموں کا اعلان کرتے ہوئے فخر محسوس کرتی ہے اور گزشتہ ہفتے کے مقابلوں میں بہترین کارکردگی پر انہیں مبارک باد دیتی ہے. شرکاء بڑے ہی صبر کے ساتھ اعلی انعام کے لیے مقابلہ کر رہے تھے. جس نے کہ مقابلے کو انتہائی دلچسپ بنا دیا. ہم مقابلوں میں حصہ لینے والے تمام تجار کا شکریہ ادا کرنا چاہتے ہیں اور ان کے لیے ٹریڈنگ اور زندگی کے دیگر شعبوں میں ہر طرح کی کامیابی کی تمنا کرتے ہیں!

لکی ٹریڈر

پندرہ روزہ لکی ٹریڈر مقابلہ کے نتائج کے مطابق، 1000 ڈالر کا سب سے اعلی انعام انڈونیشیا کے محمد عرفان نوردادی کو جاتا ہے. آپ کی فتح پر ہماری مبارکباد! ہر کوئی، اس مقابلے میں حصہ لے سکتا ہے جو 9-21، ستمبر 2012. کے دو ہفتوں کے دوران منعقد ہوگا۔ اس کے لیے 8 دسمبر 2012، 23:00 (GMT + 3) سے پہلے پہلے رجسٹرکریے.

انسٹا فاریکس سنیپر

انسٹا فاریکس سنیپر کے ہفتہ واری مقابلے میں گرینڈ پرائز جیتنے والے یوکرائن کے ولادیمیر دیبلیوک ہیں. براہ کرم ہماری دلی مبارک باد قبول کیجيے! اگر آپ مسٹر دیبلیوک کی طرح خوش قسمت رہے اور اپنی صلاحیت اور تحمل کو آزمانا چاہتے ہیں، تو آپ کا مقابلے میں شرکت کے لئے خیرمقدم ہے. انسٹا فاریکس سپنر کا اگلا مرحلہ 9 ستمبر کو شروع ہوگا اور 14، ستمبر 2012، 23:00 (GMT + 3) کو اختتام پذیر ہوگا. رجسٹریشن8 دسمبر 2013 تک دستیاب ہے.

ون ملین آپشن

ون ملین آپشن میراتھن کی فاتح رومانیہ کی مارگریتا لون ہے. وہ کرنسی مارکیٹ کی ٹریکس پر دوڑی اور سب سے آگے رہی. مبارک ہو ٹریڈنگ کے کیریئر میں قسمت آپکے ساتھ رہے! اگر آپ بھی مقابلے میں حصہ لینا چاہتے ہیں، تو براہ مہربانی، رجسٹریشن صفحے پر اپنے نام کو بروز سوموار 10 ستمبر 2012، 00:00 سے 23:59 (GMT + 3) تک شرکاء کی فہرست میں شامل کریں.

ریئل سکالپنگ

یوکرائن سے الیکزینڈر ساسیوک ماہانہ ریل سکالپنگ مقابلہ میں انعام جیت چکا ہے! آپ اپنے ٹریڈنگ اکاؤنٹ پر اپنا مستحق 2000 ڈالر حاصل کریے! اگر مقابلہ میں آپ اپنا ہاتھ آزمانا چاہتے ہیں تو، آپ یہاں30 ستمبر 2012 سے 26 اکتوبر، 2012 کے اندر اندر کر سکتے ہیں. اپنے آپ کو ریئل سکالپنگ میں 29، ستمبر 2012، 23:00 (GMT + 3) سے پہلے اندراج کردیں.

مقابلوں کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں

تصاویر اور فائنلسٹ کے تبصرے

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback