empty
 
 
13.09.2012 09:13 AM

انسٹا فاریکس کی جانب سے منعقد مقابلوں کا ایک اور ہفتہ اختتام پذیر ہوگیا ہے اس لیے ہم فاتحین کو مبارکباد دیتے ہیں! شرکاء کا فتح کے لئے بہت زیادہ جوش وخروش دکھانے کی وجہ سے ہر ہفتے مقابلہ مزید سخت ہوتے جارہا ہے. ہمیں خوشی ہے کہ ہمارے مقابلے دنیا بھر کے تاجروں کو اپنی طرف متوجہ کررہے ہیں اور اپنی ٹریڈنگ کو منافع بخش اور دلچسپ مشغلہ بنارہے ہیں!

آئیے نتائج پر ایک نظر ڈال لیتے ہیں.

ایف ایکس-1 ریلی

اس ہفتے کے مقابلہ کا ٹریک مشکل تھا، لیکن ایف ایکس-1 ریلی کے ریسرز راہ میں حائل رکاوٹوں پر قابو پانے اور منزل تک پہنچنے میں کامیاب رہے. یوکرائن سے والیری پوگاش ان میں ایک ہے جو دوسرے شرکاء سے آگے نکل گیا ہے. مسٹر پوگاش، مبارک ہو! اگر آپ تیز رفتار ٹریڈنگ کو پسند کرتے ہیں، تو آپ استقبال ہے آپ مقابلے کے اگلے مرحلے کے دوران اپنے آپ کو ثابت کر سکتے ہیں. ایف ایکس-1 ریلی 14 ستمبر، 2012 کو 00:00 بجے (GMT + 3) پر شروع ہوگا اور 23:59 (GMT + 3) کو اختتام پذیر ہوجائے گا۔ ہم آپ کو یاد دلاتے ہیں کہ رجسٹریشنمقابلہ شروع ہونے سے ایک گھنٹہ پہلے بند ہوجاتا ہے.

انسٹا فاریکس سنیپر

انسٹا فاریکس سپنر ہر ہفتے منعقد ہوتا ہے، یہ ہمارے گاہک کی ڈیمو اکاؤنٹس کے درمیان سب سے زیادہ پسندیدہ مقابلوں میں سے ایک ہے. ہر کوئی بڑی کامیابی کو حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہوا، لیکن فاریکس مارکیٹ میں کچھ ماہر صیاد ہیں. اس بار فلپائن سے ورگل جے اگلیپا سب سے بہتر ثابت ہوا ہے. انسٹا فاریکس سنیپر میں حصہ لیجیے اور آپ بھی جیتیے! آپ کا مقابلہ میں رجسٹرکرنے کے لیے استقبال ہے جو 16-21، ستمبر 2012 کے ہفتے کے دوران منعقد ہوگا.

ون ملین آپشن

انسٹا فاریکس کمپنی مقابلوں کا ایک وسیع انتخاب پیش کرتی ہے جو ہر ایک کو اپنی طرف مائل کرتا ہے. تو یہ خاص مقابلہ ٹریڈر کے لیے تیار کیا گیا تھا جو آپشن ٹریڈنگ کو پسند کرتے ہیں. مفید مہارتوں کو صیقل کرنے اور 1500 ڈالر جیتنے کا ایک موقع ہے! اس ہفتے کا انعام انڈونیشیا کے اندری گوناوان کو دیا گیا. مقابلہ کے اگلے مرحلےکے دوران آپ کیلیے بھی جیتنے کا موقع ہے. یہ ستمبر 17، 2012 سے 21 ستمبر 2012 تک، منعقد ہوگی.

ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس

اس ہفتے انسٹا فاریکس کی طرف سے سب سے زیادہ مقبول مہمات میں اسکا اپنا امیدوار انعام یافتہ ہوا ہے! گیلیکسی ٹیب وادم مایاسودوف کو ملا ہے! اگر آپ جدید اور ترقی یافتہ گیجٹ حاصل کرنا چاہتے ہیں، جیسے کہ آئی پیڈ، آئی فون، بلیک بیری یا سیمسنگ گیلکسی ٹیب، تو مہم کے اگلے مرحلے کے لئے ضرور رجسٹرکریں. آپ کو جیتنے کے لیے ایک منفرد موقع ملے گا، مقابلہ 16، ستمبر 2012 سے 28، ستمبر 2012 تک چلے گا. کھیلیے، اور انسٹا فاریکس کے ساتھ جیتیے!

مقابلوں کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں

تصاویر اور فائنلسٹ کے تبصرے

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback