empty
 
 
18.10.2012 04:36 AM

اگر آپ انسٹا فاریکس مقابلوں اور مہمات کے شرکاء کے درمیان نہیں ہیں، تو ان کے ساتھ شامل ہونے کا یہ مناسب وقت ہے! آپ دلکش ٹریڈنگ ٹورنامنٹ سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں اور قیمتی انعامات اور تحائف بھی حاصل کرسکتے ہیں. جیت حاصل کرنے کے لئے ہر شخص کے پاس موقع ہے اس طور پر کہ قسمت کسی بھی وقت آپ پر مہربان ہو سکتی ہے. اگلے مراحل میں رجسٹر کرنے میں جلدی کیجیے اور اپنی قسمت آ‏زمائیے!

یہ بات واضح ہے کہ مطلوبہ ہدف تک پہنچنے کی صلاحیت کسی بھی کاروبار کی نصف جنگ ہے. جب یہ انسٹا فاریکس کے ساتھ ہو، تو آپ ڈیمو اکاؤنٹس کے درمیان منعقد مقبول ترین مقابلوں میں سے ایک میں کامیاب ہو سکتے ہیں - انسٹا فاریکس سنیپر. اس ہفتے کی فاتح انڈونیشیا کی نوی سوناری الہام ہے. اگلے مرحلے کے لئے ابھی رجسٹرکریں، اور اکتوبر 21-26، 2012 سے آپ اہم انعام کے لئے مقابلہ کرسکتے ہیں. موقع کو مت چھوڑیے، رجسٹریشن مقابلہ شروع ہونے سے 1 گھنٹے پہلے بند ہوجائے گا.

ون ملین آپشن

ہر تاجر کو مشکل بھری راہ پر چلنا پڑتا ہے نظری سے تطبیقی کی طرف نئے آنے والے سے پیشہ ور کی طرف. لیکن اب بھی آپ انسٹا فاریکس کے ون ملین آپشن مقابلہ میں حصہ لے کرکے اضافی منافع حاصل کر سکتے ہیں. تجارتی تجربے سے قطع نظر تمام تاجروں کا مقابلے میں شرکت کے لیے استقبال ہے. آخری بار روس کی سرگئی بوریسو سب سے زیادہ خوش قسمت تھی کہ اس نے اپنے تمام مخالفین کو پیچھے چھوڑدیا۔ یاد رہے کہ کوئي بھی فاتح ہوسکتا ہے! نئے مرحلہ میں رجسٹرکرنا مت بھولیں جو کہ 21، اکتوبر 2012 کو شروع ہو گا.

انسٹا فاریکس گریٹ ریس 2012

سالانہ انسٹا فاریکس گریٹ ریس 2012 کا ایک اور مرحلہ ختم ہوچکا ہے. یہ ڈیمو اکاؤنٹس کے درمیان سب سے بڑے پیمانے کے مقابلوں میں سے ایک ہے. شرکاء کی تعداد میں ہر سال اضافہ ہو رہا ہے اور دنیا بھر سے ہزاروں تاجر شرکت کررہے ہیں. پچھلی بار بابک اخلاصی فاتح بنا. آپ بھی 55،000 ڈالر کے مجموعی گرینڈ پرائز کے لئے جدوجہد کر سکتے ہیں. 28 اکتوبر، 2012 سے پہلے پہلے آنے والے مقابلوں میں رجشٹریشنکرکے جو کہ 29 اکتوبر سے 30 اکتوبر تک جاری رہے گا.

ٹریڈ وا‏ئز، ون ڈیوائس

تاجر کے علاوہ یہ بات کوئی نہیں جانتا کہ یہ بہت اہم ہے کہ ٹریڈنگ اکاؤنٹ کی فوری رسائی حاصل ہو. فینسی برانڈ نیو موبائل ڈیوائس کرنسی ٹریڈنگ کے واقعات سے آگاہی کا ‎سب سے بہترین طریقہ ہے اور آپ کے لیے سب سے زیادہ خوشگوار بات یہ کہ آپ اسے مفت میں انسٹا فاریکس کی جانب سے حاصل کر سکتے ہیں. کمپنی نے ایک منفرد ریفل منعقد کی جیسے کہ آئی پیڈ، آئی فون، بلیک بیری اور سیمسنگ گیلیسی. فتح کے لئے انڈونیشیا کے ہینڈارون پہلے ہی آخری مرحلے میں بلیک بیری سمارٹ فون حاصل کرچکے ہیں. آپاگلے مقابلےمیں حصہ لے سکتے ہیں جو 28 اکتوبر سے 9، نومبر 2012 تک منعقد رہے گا.

اپنی قسمت آزمائیں اور انسٹا فاریکس کے ساتھ جیت حاصل کریں!

مقابلوں کے بارے میں مزید جانکاری حاصل کریے

تصاویر اور فائنلسٹ کے تبصرے

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback