انسٹا فاریکس مارکیٹ میں سب سے کم اسپریڈ پیش کرتا ہے۔
اکتوبر 2025 میں، انسٹا فاریکس نے چار قسم کے اکاؤنٹس متعارف کروا کر اپنے تجارتی حالات کو ڈرامائی طور پر تبدیل کیا
انسٹا فاریکس کمپنی ٹیم عید الاضحی کی مقدس چھٹی کے موقع پر دنیا بھر کے مسلمانوں کو مبارکباد پیش کرتی ہے!
عید الاضحی مومنوں کیلیے ایک اہم دینی تہوار ہے جو ایک غیر متزلزل ایمان کی علامت ہے، یہ دنیا بھر کے خاندانوں اور قوموں کے اندر اظہار یکجہتی پیدا کرتی ہے اور رحم دلی کی درخواست کرتی ہے.
اللہ کرے کہ یہ شاندار تہوار اچھی صحت، امن و شانتی اور آپکے گھروں میں خوشحالی و بہبودی لائے. عید الاضحی آپ کے گھروں کو خوشی و روشنی اور دلوں کو پیار ومحبت اور رحم وکرم سے بھر دے. اللہ آپ کی دعاؤں کو سنے اور آپکے مساعی وجہود کو کامیاب کرے اور امن و سکون عطا کرے، ساتھ ہی ساتھ اندرونی سکون، مصالحت، خوشحالی، اور خوشی سے نوازے.
مبارک ہو!

