empty
 
 

جب کہ فاتحین انعام سے نوازے جا رہے رہے ہیں، نئے مدمقابل جانے کی تیاری میں ہیں!

09.10.2013 06:23 AM

ایک بہت بڑا دوڑ مقابلہ ختم ہو گیا ہے. ہمیشہ ایوارڈ تقریب میں جیتنے والوں کو مبارک دینا بڑی خوشی کی بات ہوتی ہے. ہمیں ہمیشہ ان لوگوں کو دیکھ کر خوشی ہوتی جو پہلی بار ایک نئی ٹورنامنٹ کے لئے تیار ہو رہے ہیں. ہم ان لوگوں کی بہت زیادہ عزت وتکریم کرتے ہیں جو چیلنج میں آتے ہیں اور اپنی صلاحیتوں کو ثابت کرتے ہیں، جو سخت مقابلے سے خوفزدہ نہیں ہوتے ہیں اور سب سے اعلی مقام تک پہنچنے کے قابل ہیں. یہاں حالیہ مرحلے کے ہیروز کے لئے نئے انعامات اور مبارک باد ہیں. پیچھے مت ہٹیے، چھوڑیے نہیں! بس آگے بڑھتے رہیے!

انسٹا فاریکس سنیپر

اس بار حسام محمود احمد علی ایک بہت ہی قسمتدار شخص تھا جس نے فتح کے لیے اپنے حق کو ثابت کردیا. ٹریڈنگ کے آلات کے ساتھ کام کرنے کے مناسب طریقہ نے کامیابی حاصل کرنے میں ان کی مدد کی. یہ ہمیشہ کیلیے ایک زبردست انعام ہے جسکا اس نے مقابلہ کے دوران مظاہرہ کیا ہے. انسٹا فاریکس فاتح کیلیے مزید کامیابیوں فوریکس ٹریڈنگ اور بڑے منافع بخش سودے کی تمنا کرتا ہے. جو لوگ دلچسپی رکھتے ہیں، براہ مہربانی ہمارے ساتھ بلا جھجھک شامل ہوں. اگلی ریس 14 اکتوبر، 2013 (GMT +2) سے اکتوبر 18، 2013 (GMT +2) تک منعقد کی جائے گی. رجسٹریشن مقابلہ کے صفحے پر دستیاب ہے۔

ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس

موبائل گیجٹس جدید زندگی میں ایک اہم جگہ پر قبضہ کرتی ہے. ہمیشہ آن لاین رہنے کی ہماری عادت ہے اور بیک وقت تازہ ترین واقعات کے بارے میں مطلع رہنے کی. اس سے بھی زیادہ، بہت سے لوگوں اس طرح کے آلات کے بغیر اپنی زندگی کا تصور بھی نہیں کر سکتے. اب تک انسٹا فاریکس ہی ایک ایسی کمپنی ہے جو تاجروں کے خواب پورے کر رہی ہے. ہر مدمقابل بالکل مفت گیجٹ حاصل کر سکتے ہیں. الیگزینڈر ابیسلامڈز نے حالیہ ریس جیت لیا. اسکا انعام ایک نیا سیمسنگ گیلیکسی ٹیب ہے. اگلے راؤنڈمیں سب سے پہلے حصہ لیجیے جو 14 اکتوبر، 2013 سے 25 اکتوبر، 2013 (GMT + 2) تک چلے گا. شاید، اگلی بار قسمت آپ پر مہربان ہو!

ایف ایکس-1 ریلی

انجنوں کی دہاڑ مدھم پڑ گئی ہے. اب آپ صرف ٹائپنگ کی آواز سن سکتے ہیں اور سکرین پر اشارے اور چارٹ کو دیکھ سکتے ہیں. لیکن یہ اب بھی ایک حقیقی دوڑ ہے. شرکاء کا مقصد پہلا مقام حاصل کرنا اور انعام پول کا ایک حصہ بننا ہے. مبارکباد، ریمنڈ ریکارٹ! آپ ان میں سے ایک ہیں جو بھاری ڈپوزٹ بنانے کامیاب رہے. انسٹا فاریکس آپ کو آنے والے مرحلوں میں اپنی قسمت آزمانے کے لیے مدعو کرتا ہے جو 11 اکتوبر،2013، 00:00 (GMT + 2) سے 11 اکتوبر، 2013، 23:59 ( GMT + 2) کو مقرر ہونا طے پایا ہے. رجسٹر کرنے میں جلدی کریے اور اپنے اکاؤنٹ بیلینس کو بڑھاییے۔

لکی ٹریڈر

ہم نے قسمت پر قابض ہونے کی بہت کوششیں کیں اس سے پہلے کہ ہمارہ طرف پیش قدمی کرتا. حال ہی میں، ڈسبول بالکھانوف ایک اسٹار بن گیا. ہر انسٹا فاریکس کلائنٹ اس مقابلے میں اپنی مالیت ظاہر کر سکتا ہے. رجسٹر کریے، تجارت کیجیے، اپنے ریٹنگ کو بہتر بنائیے اور ایک ڈیمو اکاؤنٹ پر ٹریڈنگ کے لئے حقیقی پیسے حاصل کریے۔ الفاظ آسان ہیں، اعمال مشکل ہیں. اپنی پوری کوشش کریے، فتح آپ کے پاس آئے گا! دوسروں کے ساتھ اپنے ٹریڈنگ کے تجربے کا موازنہ کیجیے 21 اکتوبر، 2013 (GMT + 2) سے نومبر 1، 2013 (GMT + 2) تک۔

مقابلوں کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں

فائنلسٹ کے تبصرے اور تصاویر

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback