empty
 
 
15.10.2013 04:40 AM

عیدالاضحی کے موقع پر عید مبارک! انسٹا فاریکس گروپ عظیم عید پر دنیا بھر کے تمام مسلمانوں کو مبارکباد دیتا ہے۔

عیدالاضحی کا مقدس موقع ہمیشہ آپ کے لیے اچھی خبر لائے؛ آپ کا ایمان مضبوط ہو اور آپ کے دل محبت سے سرشار ہوں! حقیقی اسلامی اقدار جیسے عقیدہ، کھلا دل، عاجزی اور انکساری زندگی کے بنیادی اصولوں اور سب کے لئے روحانی مدد ثابت ہوں۔

ہم آرزو کرتے ہیں کہ عیدالاضحی کا اہم دن آپ اور آپ کے خاندان کے لیے امن وخوشی لائے اور آپ کے گھر پر محبت الہی اور اسکے رحمتوں کی بارش ہو. اللہ کی نعمتیں آپ کی زندگی میں خوشیاں بھر دیں اب اور ہمیشہ کامیابی کے تمام دروازے کھول دے! روزمرہ کی زندگی میں، آپ کا سامنا بکثرت قربانی سے ہو جس میں آپ اپنے عزیزوں اور برادری کی فلاح و بہبودہ کے لیے کچھ قیمتی اشیاء قربان کرنے کا فیصلہ کریں. اس طرح، دل سے اہم فیصلہ لینا بہت ضروری ہے۔

آپ اور آپ کے تمام قرابتداروں کے لئے حکمت، اچھی صحت اورخوش قسمتی ہو! اللہ آپ کی ہر خواہش پوری کرے اور آپ کی نماز قبول کرے۔

ہم آپ کو بابرکت عید الاضحی کی مبارکباد دیتے ہیں!

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback