empty
 
 
23.10.2013 03:23 AM

انسٹا فاریکس مقابلوں کی ایک سیریز ختم ہو چکی ہے اور شرکاء فیصلے کو سننے کے لئے تیار ہیں. یہ نتائج کا جائزہ لینے اور مدمقابل اور فاتحین کو سلام کہنے کا منسب وقت ہے. انسٹا فاریکس اس طرح کے تقریبات پر انتہائی توجہ دیتی ہے؛ مسابقت، عزم، اور بہترین نتائج کی حرص یہ وہ چیزیں ہیں جو ان میں سے بہترین کو متحد کرتی ہیں. کبھی کبھی، نتائج سے فرق نہیں پڑتا - چیلنج قبول کرنا بھی کچھ لوگوں کے لئے ایک فتح ہے. ہم ان لوگوں کو دلی مبارکباد دیتے ہیں جنہوں نے طبع آزمائی کی. ہار نہ مانیے - کامیابی کے لئے کوشش کرتے رہیے. اور اب ہماری چیمپئنز کا خیر مقدم کرتے ہیں اور اپ حاصل کرنے کے لئے تیار ہو جائے!

انسٹا فاریکس سنیپر

ہر کوئی انسٹا فاریکس سنیپر میں حصہ لے سکتا ہے. مد مقابل کو پیشگی شرکت کے لیے رجسٹر کرنا ہوگا - باقی سب مکمل طور پر آپ پر منحصر ہیں. آپ کو ہر بند سودے سے زیادہ سے زیادہ منافع حاصل کرنے کے لئے اپنے جمع کو بڑھانے کی ضرورت ہے. اس بار اوکسانا کراسنوستن سب سے بڑا منافع حاصل کر سکتی ہے! وہ انسٹا نشانہ بازوں کی فہرست میں سب سے ٹاپ پر تھی اور انعامی رقم حاصل کی! ہم آپ کو اگلے مرحلے میں حصہ لینے کی دعوت دیتے ہیں جو 28 اکتوبر، 2013 (GMT + 2) سے نومبر 1، 2013 (GMT + 2) تک منعقد ہونے والا ہے۔

انسٹا فاریکس کی جانب سے ریل سکالپنگ

مختصر مدتی ٹریڈنگ بہت شدید ہے. آپ کو اسے منظم کرنے کے لئے بہت توجہ دینا چاہئے، خاص طور اس وقت جب آپ کو دوسروں پر بازی مارنا ہو. اس طرح، آپ ریل سکالپنگ مقابلہ میں اپنے آپکو شامل کر سکتے ہیں. آج ہم قیانگ فینگ کی تعریف کرتے ہیں! انہوں نے اس بار سب سے بہترین نتائج کا مظاہرا کیا ہے، لیکن شاید اگلی بار آپ ہی ہوں جنکا نام فاتحین کی فہرست میں موجود ہو! مقابلہ کے لئے رجسٹرکریے جو نومبر 4، 2013 (GMT + 2) سے نومبر 29، 2013 (GMT + 2) تک واقع ہوگا. رجسٹریشن مقابلہ کے صفحے پر دستیاب ہے۔

چانسی ڈیپوزٹ

انسٹا فاریکس پیشہ ورانہ حصولیابیوں کے لئے اپنے گاہکوں کو انعام دے کر بہت خوش ہے. تاہم، کامیابی کیلیے کچھ قسمت بھی ہونی چاہئے. لہذا، چانسی ڈیپوزٹ مقابلہ میں حصہ لیجیے آپ قسمت پر اعتماد رکھیے بس آپ اپنے اکاؤنٹ ڈپوزٹ کردیجیے. اس کے بعد ہمیشہ کی طرح ٹریڈنگ جاری رکھیے، لیڈی لک خود ہی فاتح منتخب کرلے گی. آج فاتح اولگا لانتسوفا ہے. ہم آپ کو یاد دلاتے ہیں کہ ہر وہ شخص جس نے اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کیا ہے وہ نئے مرحلے میں شامل ہو سکتا ہے۔

ایف ایکس 1 ریلی

جس نے پہلے ختم لائن کو پار کیا وہ کیسری انور تھا! فاتح کو مبارکباد! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ نئی بلندیوں کو فتح کریں. ریلی مشکل تھا اور قابل ذکر مہارت کی ضرورت تھی. ہر تاجر، بغیر تجربے کے، اہم انعام کے لئے مقابلہ کرسکتا ہے. ایک بار پھر انسٹا فاریکس فاتح کو سلام کرتا ہے اور دیگر مدمقابل کے لئے نیک خواہشات رکھتا ہے! نئے مرحلے کے لئے رجسٹر کریں جو 00:00 بجے 25 اکتوبر، 2013 (GMT + 2) سے شروع ہوتا ہے اور 23:59 بجے 25 اکتوبر، 2013 (GMT + 2) کو ختم ہو جاتا ہے. براہ مہربانی نوٹ کرلیں کہ رجسٹریشن مقابلہ کے آغاز سے ایک گھنٹہ قبل ہی ختم ہوجاتا ہے۔

مقابلوں کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں

فائنلسٹ کے تبصرے اور تصاویر

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback