empty
 
 
16.07.2010 09:21 AM

موسم گرما، سورج، سمندر سب کے لئے اشتعال کے باعث ہوتے ہیں سوائے تاجروں کے جو مقابلہ کے شوقین اور آرزومند ہیں. اس کا ثبوت "انسٹا فاریکس سنیپر" نامی مقابلہ سے دائمی رغبت ہے. جوش و خروش، مسرت وشادمانی - ان سب کا انسٹا فاریکس کمپنی اپنے گاہکوں کے لئے ہر ہفتے بندوبست کرتی ہے. سب سے زیادہ باصلاحیت تاجرین مثبت جذبات اور مالی انعامات دونوں حاصل کرتے ہیں.

پچھلے ہفتے کے خوش "نشانہ بازوں" اور مثبت قیمت اور اہم مانیٹری بونس کے مالکان مندرجہ ذیل ہیں:

1مقام- ولادیمیر آئی. کوندراتنکو (636639) - 500 امریکی ڈالر

2 مقام- لیڈیا این. بوگومولووا (633256) - 400 امریکی ڈالر

3 مقام- وائل ہلالی (635681) - 300 امریکی ڈالر

4 مقام- ارینال کورنیاوان (632184) - 200 امریکی ڈالر

5 مقام- فلورین ایڈرین باکریا (637626) - 100 امریکی ڈالر

انسٹا فاریکس کمپنی ٹورنامنٹ میں دلچسپی لینے کے لئے تمام شرکاء کا شکریہ ادا کرتی ہے! ہم اگلے ہفتے مقابلہ میں حصہ لینے کے لئے تمام تاجروں کو مدعو کرتے ہیں! ہمارے ساتھ شامل ہوں اور جیتیں!

مقابلہ کے اعدادوشمار

رجسٹریشن پیج

تصاویر اور فائزین کے تبصرے

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback