empty
 
 
06.02.2014 12:36 PM

یہ وقت ہے انسٹا فاریکس مقابلے اور مہمات کے ایک دوسرے مرحلے کے نتائج کے خلاصہ کا۔ ہر فاتح انعام کا مستحق ہوتا ہے. اہم کامیابی حاصل کرنے کے لئے آپ اپنی کوشش کیجیے، پوری توجہ مرکوز رکھیے، اور اپنے علم کو نافذ کریے مطلوبہ مقصد کی طرف بڑھتے ہوئے. فتح کی راہ میں بہت سی رکاوٹیں کھڑی ہوں گی، لیکن ہمت اور صبر آپ کے ممد ومعاون ہونگے. لہذا، کبھی بھی ہار نہ مانیں! اور آج، انسٹا فاریکس ان لوگوں کو مبارکباد دے کر خوش ہے جو فتح کے فخریہ خطاب حاصل کریں گے! آپ اپنے مسابقتی روح کو برقرار رکھیں اور اگلے مرحلے میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کريں!

انسٹا فاریکس سنیپر

انسٹا فاریکس سپنر ان لوگوں کے لئے ایک مقابلہ ہےجو سب سے پہلے ایک مقصد کا تعین کرتے ہیں اور پھر اس کے لیے سخت محنت کرتے ہيں. مقابلہ تمام تجار کے درمیان فائدے کو بڑھاتا ہے ان کی ٹریڈنگ تجربات سے قطع نظر. اس بار قسمت اوکسانا کراسنوشتان پر مہربان رہی! مبارک ہو! مقابلے بازوں کے آرام کے لئے، ہم یہ کہنا چاہیں گے کہ گلے مرحلے میں اپنا ہاتھ آزمائیے جو فروری 10-14 (GMT + 2) میں منعقد ہوگا. رجسٹریشن اسی صفحے پر دستیاب ہے.

ون ملین آپشن

آپشن ٹریڈنگ ایک مشکل عمل ہے جو ٹریڈر کی مکمل توجہ اور سخت رد عمل کا مطالب کرتا ہے. یہاں آپ کو خصوصی تاجر کے صلاحیت کی ضرورت ہوگی. اختیارات ٹریڈنگ آپکو ہمیشہ اپنے پنجوں پر رکھتا ہے. سرگے کنالن، ایک ایسا شخص تھا جو اپنے اوپر مکمل کنٹرول رکھنے میں کامیاب رہا، اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا استعمال کیا اور جیت گیا! انسٹا فاریکس فاتح کو داد و تحسین سے نوازتا ہے اور ٹریڈر کو آئندہ مرحلے میں حصہ لینے کے لیے دعوت دینا چاہتا ہے جو کہ فروری 10-14 (GMT + 2) کے درمیان منعقد ہوگا۔ مقابلہ شروع ہونے سے ایک گھنٹہ پہلے رجسٹریشن بند ہے.

لکی ٹریڈر

لکی ٹریڈر سب سے زیادہ دلچسپ مقابلہ سمجھا جاتا ہے. یہ عام طور پر مد مقابل کی بڑی رقم کو اپنی طرف متوجہ کرتا ہے. اس بار یوری گوستیو نے جیت حاصل کی! بہت اچھا! آپ بھی مقابلہ جیت سکتے ہیں! شاید اگلی بار پوڈیم کے حقدار آپ یی ہوجائيں! پیشہ ورانہ مہارت اور تھوڑے قسمت کی آپ کو ضرورت ہے. مقابلہ میں شرکت کیجیے اور انسٹا فاریکس کے ساتھ اپنے ٹریڈنگ کے تجربے کو وسیع کریے! اگلا مرحلہ فروری 10-21 (GMT + 2) میں منعقد ہوگا. مقابلہ کے صفحے پر رجسٹریشن کے لیے آنے والے تمام لوگوں کا استقبال ہے.

چانسی ڈیپوزٹ

انسٹا فاریکس سب سے زیادہ خوش قسمت تاجر کی عزت افزائی کرتا ہے جن کے اکاؤنٹ کی تعیین خود کار طریقے سے ہوئي تھی! اہم انعام ممنل کبیر خان کو جاتا ہے! بھی قسمت کے اس ٹکڑے کو حاصل کرنا چاہتے ہیں؟ مہم میں شرکت کیجیے! آپ سب لوگوں کو اپنے اکاؤنٹ میں کم از کم 3،000 ڈالرز کی ایک ڈپازٹ کرنے کی ضرورت ہے. اور ہوسکتا ہے یہ موقع آپ کا ہو، اگلی بار آپ ہی سب سے اوپر ہوں گے! اگلے مرحلے کے لیے رجسٹریشن ابھی جاری ہے.

مقابلوں کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں

فائنلسٹ کی تصاویر اور تبصرے

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback