empty
 
 
27.01.2010 11:48 AM

"انسٹا فاریکس سنیپر " مقابلہ نہ صرف اچھے انعامات جیتنے کی اجازت دیتا ہے، سب سے پہلے، اپنی تاجرانہ صلاحیتوں کو آزمانے اور مارکیٹ کی معلومات میں ایک امتحان سے گزرنے کا یہ ایک عظیم موقع ہے. مندرجہ ذیل پانچ شرکاء نے گزشتہ ہفتے کے "امتحان " میں مکمل نمبر حاصل کیا:

پہلا مقام- اولگا شیوچنکو (441715) - 500 امریکی ڈالر

دوسرا مقام- فلورین ایڈرین باکریا (441223) - 400 امریکی ڈالر

تیسرا مقام- محمد ہشام بن ساوین @ سفاری (440575) - 300 امریکی ڈالر

چوتھا مقام- ماہ نور استین (440820) - 200 امریکی ڈالر

پانچواں مقام- مانسیر آر. مانیہوروک (440833) - 100 امریکی ڈالر

انسٹا فاریکس کمپنی فاتحین کو مبارکبادی پیش کرتی ہے اور تمام گاہکوں کو اگلے ہفتہ وار مقابلوں میں اپنی طاقت آزمانے کا موقع فراہم کرتی ہے. کمپنی کی سائٹ پر اندارج کیجیئے اور فاتحین کی رپورٹ کا ہیرو بنیئے!

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback