empty
 
 

اس کا خواب دیکھنا چھوڑیں اور اسے جیتیں جگوار ایف ٹائپ انسٹافاریکس کی طرف سے

03.11.2014 01:40 AM


انسٹا فاریکس کو یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہورہی ہے کہ نئے شاندار کمپین " اس کا خواب دیکھنا چھوڑیں اور اسے جیتیں جگوار ایف ٹائپ انسٹافاریکس کی طرف سے" کی شروعات ہوچکی ہے ۔ اس کمپین میں جیتنے والے کو جگوار ایف ٹائپ جو کہ برطانیہ کے منوفیکچرر کی شاندار اسپورٹ کا رہے انعام کے طوپر دی جائے گی ۔ پرائز ڈرا کے ونر کی تعیین جگوارنمبر کی بنیاد پر منصفانہ طریقے سے الگورتھم کے ذریعہ کی جائے گی۔ اس طرح اس شریک ہونے والے تمام لوگوں کو جیتنے کا برابر موقع رہے گا۔ اس شاندار کا ر کنجیانں اس ٹریڈنگا اکا ؤنٹ ہولڈر کو دی جائے گی اس شرط پر کہ اس کے کھاتے کے نمبر کے آخری پانچ ڈجٹس جگوارکا ر کے نمبر سے ملتی ہوں۔

یہ مقابلہ 257 اکتوبر 2014 کو شروع ہوگا اور 31 اکتوبر 2016 کو ختم ہوجائے گا۔ مین انعام حاصل کرنے کے لیے اس مین حصہ لینے میں کوئی تردد مت کیجیے ۔ انعام کے ڈرا مین شریک ہونے کے لیے آپ کو اپنے انسٹافایکس ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں 1500 امریکی ڈالر جمع کرنے ہوں گے اورکمپین کے صفحہ پر رجسٹریشن کرانا ہوگا۔

مہربانی کرکے یہ یاد رکھیں کہ خواب دیکھنا چھوڑیں اور اسے حاصل کرین چگوار ایف ٹائپ انسٹافاریکس کی طرف سے یہ مقابلہ وسیع پیمانے پر مقابلے کے پروجیکٹ کے ضمن میں منعقد کیا جائے گا اور اس مین پورا انعام 500،000 ڈالر کا انول انعام دیا جائے گا۔ چنانچہ اس فنڈ کا ایک حصہ جیت سکتے ہین اور اس نئی کا ر جگوار ایف ٹائپ کا خوش قسمتی سے مالک بھی بن سکتے ہیں۔

ہم امید کرتے ہین کہ انسٹا فاریکس کے ساتھ آپ کا خواب برآئے اور وہ حقیقت میں تبدیل ہوجائے!

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback