empty
 
 
26.03.2010 09:11 AM

انسٹا فاریکس کمپنی کے گاہکوں کو یقینا سب سے زیادہ باصلاحیت اور اعلی ہنر مند تاجرین کے نام سے پکارا جا سکتا ہے جنہوں نے مختلف مقابلوں اورمسابقوں میں جیت کراپنے مرتبہ اورمقام کو متعدد دفع ثابت کیا. اس ہفتے، "انسٹا فاریکس- سنیپر" ٹورنامنٹ کے انعام یافتگان نے فاریکس کی دنیا میں زیادہ پیسہ کمانے کے لئے مارکیٹ کی بہترین معلومات، تجزیاتی صلاحیتوں، پیشہ ورانہ مہارت اور لیاقت کا مظاہرہ کیا. قابل ذکر بات یہ ہے کہ چوتھے مقام پرایک عورت فائز ہوئی. خوش فائزین کی مکمل فہرست مندرجہ ذیل ہے:

1 مقام- ارتوراس پوسیس (496338) - 500 امریکی ڈالر

2 مقام- ولادیمیر اے. اکوننکوو (500070) - 400 امریکی ڈالر

3 مقام- اولابودی الوکو (500670) - 300 امریکی ڈالر

4 مقام- الینا وی. ایسبونووا (501434) - 200 امریکی ڈالر

5 مقام- الیگزینڈر وی. تومازو (501441) - 100 امریکی ڈالر

اس ہفتے کے تمام فاتحین کو ہماری مخلصانہ مبارکبادیاں! آپ کی کامیابی اور حصولیابی سب سے بہترین سلامی اور تعریف و ستائش کی مستحق ہوتی ہے! ہم نیز "انسٹا فاریکس سنیپر" مقابلہ کے مستقبل کے تمام شرکاء کو نیک خواہشات پیش کرتے ہیں کہ وہ جیت حاصل کریں اور ہمیں آپ کی قوت وطاقت پر یقین ہے اور آپ کا نام یقینا اگلی رپورٹوں میں سے کسی ایک میں درخشاں و تاباں ہوگا!

مقابلہ کے اعدادوشمار

رجسٹریشن پیج

فائزین کے تصاویر اور تبصرے

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback