empty
 
 
03.05.2010 12:00 AM

عزیز صارفین،

اپریل 19-24 ، 2010 کے وقفہ میں ہوئے "انسٹا فاریکس سنیپر" مقابلہ کے نتائج میں دوبارہ غوروفکر کرنے کے بعد، انسٹا فاریکس مقابلہ انتظامیہ نے مقابلہ کے قوانین کی خلاف ورزی کرنے کی وجہ سے پہلا اور دوسرا انعام پانے والوں کو نااہل قرار دیا. اس سلسلے میں، فاتحین کی فہرست مندرجہ ذیل طریقہ سے تبدیل کر دی گیی:

1 مقام- یوسف جوکو ایرانتو (541783) - 500 امریکی ڈالر

2 مقام- دیرگاسی واسیلی میحائيل (542105) - 400 امریکی ڈالر

3 مقام- کار بن سطرین (541841) - 300 امریکی ڈالر

4 مقام- اگور ایم. موتیانو (541375) - 200 امریکی ڈالر

5 مقام- البرٹ وی. فیلیمونینکو (542111) - 100 امریکی ڈالر

مقابلہ انتظامیہ تکلیف کے لئے معذرت چاہتی ہے اور آنے والے مقابلوں میں آپ کی خوش قسمتی کے لئے نیک خواہشات پیش کرتی ہے!

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback