empty
 
 
31.05.2010 12:00 AM

مسابقتی شخص ہرآدمی کے لئے خاص ہے. دوسروں پر قابو پانے کی خواہش ماحول پر بچوں کے اولین رد عمل میں سے ایک ہے - ایسے طریقے میں، ہم اپنی پوری زندگی کے دوران اول بننے کے لئے جد وجہد کرتے ہیں. دائمی مقابلہ ہمیں عروج اور خود ترقی کے لئے برانگیختہ کرتا ہے. لہذا، کسی چیز کے لئے کوشش کرنا اچھا ہے، خصوصا اس طرح کی سرگرمیوں کے میدان میں مثلا کرنسی ٹریڈنگ جس میں کمانے کے لئے اپنی تجزیاتی غور وفکر، حاضردماغی، قابو اور تیز رد عمل کو ترقی دینا ضروری ہے. فاریکس مقابلوں میں حصہ لیتے ہوئے ایک ابتدائي تاجر لیڈران کی اتباع کرکے اپنی تجارتی مہارتوں کوبہتر بناتا ہے اورسب سے بہترین جذباتی حمایت یہ ہے کہ آپ کا نام فاتحین کی فہرست میں ہے!

لہذا انسٹا فاریکس کمپنی کی مقابلہ انتظامیہ خوشی سے مقابلے کے ان فاتحین کے ناموں کا اعلان کر تی ہے جنہوں نے بہترین نتائج کا مظاہرہ کیا:

1 مقام- سوینگلی دائيلی (568240) - 1000 امریکی ڈالر

2 مقام- آندرے وی. پوٹاپو (567220) - 750 امریکی ڈالر

3 مقام- اگور اے. کوزنیتسو (569077) - 500 امریکی ڈالر

4 مقام- الیگزینڈر ایم. دوگائيو (552949) - 250 امریکی ڈالر

5 مقام- جینّادی وی. کارپوو (566614) - 200 امریکی ڈالر

6 مقام- کاسبا گیولا ناگی (568109) - 150 امریکی ڈالر

7 مقام- رضا ذوالحائری (562536) - 100 امریکی ڈالر

8 مقام- خان جے کیروان (566506) - 50 امریکی ڈالر

انسٹا فاریکس کمپنی کو انعام یافتگان کے اتنے شاندار نتائج پر فخر ہے اور انہیں ان کی پیشہ ورانہ سرگرمیوں میں زیادہ کامیابیوں کے لئے نیک خواہشات پیش کرتی ہے! ہم 8 فائزین کی فہرست میں رسائي حاصل کرنے میں ناکام رہے تمام لوگوں کو مقابلہ کے لئے تیار اور حاضر دماغ رہنے کے لئےمدعو کرتے ہیں! مقابلہ میں حصہ لیجیئے اور فتح کی شناخت کے ساتھ جیتیئے!

مقابلہ کے اعدادوشمار

رجسٹریشن پیج

فائزین کے تصاویر اور تبصرے

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback