empty
 
 
03.06.2010 08:29 AM

بروز جمعہ 28 مئی کو اس سال کا چوتھا مقابلہ "ریئل اسکالپنگ انسٹا فاریکس" ختم ہوگیا. ٹورنامنٹ، ایک روایتی تقریب بن کر، ہر ماہ، دنیا بھر کے تمام تاجروں کی خاص توجہ اپنی طرف مبذول کراتا ہے. اس سال کے آغاز سے تقریبا 4000 مدمقابلوں نے اس میں حصہ لیا ہے، جو اس بات کا ثبوت دیتے ہیں کہ کرنسی ٹریڈنگ کے ماہرین کے درمیان اس کی وسیع مقبولیت ہے اور ان فاریکس مارکیٹ کے نوآموزوں کی نظر میں اس کی کافی اہمیت ہے جنہیں مقابلہ کے ذریعے سے تجارت کے بارے میں سیکھنے، آن لائن حریفوں کے سودوں کا مشاہدہ کرنے میں مدد ملی اپنے فنڈز میں بینا کوئی خطرے مول ليے. ہر ماہ، مقابلہ کے دوران ہم آٹھ کامیاب ترین مدمقابل متعین کرتے ہیں، جو اپنی کوششوں ، مسلسل اور شاندار کامیابیوں کے باعث بہترین کلام اور، یقینا انعامی رقم کے مستحق ہوتے ہیں. اس بارکے فاتحین مندرجہ ذیل ہیں:

پہلا انعام - ویتالی وی. ووسکوبواینیکو (533176) - 2000 امریکی ڈالر

دوسرا انعام - جیکنی موجی (554049) - 1500 امریکی ڈالر

تیسرا انعام - ولادیمیر پی. اوریشونکو (557556) - 1000 امریکی ڈالر

چوتھا انعام - ارینال کورنیاوان (527868) - 500 امریکی ڈالر

پانچواں انعام - یوجینی اے. چیرنوویان (551482) - 400 امریکی ڈالر

چھٹا انعام - حسین حسین (542622) - 300 امریکی ڈالر

ساتواں انعام - الیکسے وی. پنچوک (559254) - 200 امریکی ڈالر

آٹھواں انعام - سرگے این. فیورالیو (554071) - 100 امریکی ڈالر

انسٹا فاریکس کمپنی مقابلہ میں دلچسپی دکھانے کے لئے مقابلہ کے تمام شرکاء کا شکریہ کرتی ہے. اپنے گاہکوں پر فخر کرتے ہوئے، ہم ایک بار پھر ماہ مئی کے ٹورنامنٹ "ریئل اسکالپنگ" کے فاتحین کو مبارک باد دیتے ہیں، جنہوں نے ایک بار پھر اس بات کو ثابت کر دیا ہے کہ وہ فوریکس مارکیٹ پر بے مثال ہیں! دعا کرتے ہیں کہ آپ کی فتح مستقبل کے مقابلین کے لئے ایک مثال بنے اور انہیں انسٹا فاریکس کمپنی کے سب سے زیادہ باصلاحیت تاجروں کی فہرست میں اپنا نام نظر آئے.

مقابلہ کے اعدادوشمار

رجسٹریشن پیج

فائزین کے تصاویر اور تبصرے

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback