empty
 
 
31.05.2010 12:00 AM

انسٹا فاریکس کمپنی نے اپنے صارفین کے لئے ایک نیا تحفہ تیارکیا. ہر وہ تاجرجس کے پاس انسٹا فاریکس میں حقیقی یا ڈیمو اکاؤنٹ ہے اسے لوٹس اسٹار بننے اور دلچسپ انعامات میں سے جیتنے کا موقع دیا جاتا ہے:

  • 5000 امریکی ڈالر کی رقم پر مشتمل منیجنگ ڈیپازٹ
  • کثیر مقاصد مواصلاتی آلہ آئی پیڈ
  • لوٹس ٹیسٹ ڈرائیو

آپ کو نہ ڈپوزٹ کرنے کی ضرورت ہے،اور نہ ہی تجارت کرنے کی ضرورت ہے! صرف آپ اپنے تصوروخیال کا استعمال کریں اور اپنی تخلیقی مہارتوں کو حرکت میں لائیں! "کیوں میں لوٹس اسٹار ہوں!" - کے موضوع پر ایک مختصر مضمون تحریر کریں، اور سب سے زیادہ دلچسپ اور غیرمعمولی کہانی کے مصنف کو ایک فاتح کی حیثیت سے مہم کے کمیشن کی طرف سے منتخب کیا جائے گا!

جلدی کریں! مہم 10 جولائی، 2010 تک جاری رہے گی. لوٹس اسٹار کے لئے آپ اپنی درخواست instaforex.com [پر] بھیجیں، درخواست مندرجہ چیزوں پر مشتمل ہونا چاہیے:

- انسٹا فاریکس میں آپ کے ريئل اکاؤنٹ کا نمبر؛

- ایک اچھے معیار کی آپ کی تصویر؛

- سی وی؛

- آپ کی بہترین کہانی.

انسٹا فاریکس اپنے فاتح - حقیقی لوٹس اسٹار کے لئے انتظار کر رہی ہے !

"انسٹا فاریکس - لوٹس سٹار" کے اصول وضوابط یہاں ہیں.

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback