empty
 
 
10.06.2010 09:33 AM

موسم گرما نے ہماری ٹورنامنٹ کے دوران تجارت کے عمل کو متاثر کیا: شدید گرم وخشک موسم اور تپتپاتی دھوپ والی حالت نے فاریکس کے نشانہ بازوں کے درمیان مقابلہ میں جذبات کی شدت کو فروغ دیا. شرکاء کے چارٹ میں عدم استحکام کا مارکیٹ کے اتار چڑھاؤ کے ساتھ موازنہ کیا جا سکتا ہے: اعلی ترین شرح ٹیبل میں نشیب وفرازکو پورے مقابلے کے دوران مشاہدہ کیا گیا. کوئی بھی شکست کھانا نہیں چاہتا تھا: جیت کی امیدیں آخری منٹ تک ہر مدمقابل لگائے رہتا. لیکن، جیسا کہ معلوم ہے، کوئی بھی کھیل بینا ہارنے والوں کے نہیں ہوتا ہے، اور ہم پانچ صاحب رجحانات، سب سے خطرناک اورماہرین جنگجوؤں کو ایوارڈ دیتے ہیں:

1 مقام- ادیکونلے ادیدیجی (602077) - 500 امریکی ڈالر

2 مقام- محمد رضا باماد (600847) - 400 امریکی ڈالر

3 مقام- نکولائی وی. سکوچیخین (601567) - 300 امریکی ڈالر

4 مقام- الیکسے بی. میشکین (602204) - 200 امریکی ڈالر

5 مقام- ایڈون عارف (600358) - 100 امریکی ڈالر

انسٹا فاریکس کمپنی فاتحین کے لئے بہت خوش ہے اور ماہر سطح سے قطع نظر تمام تاجروں کو "انسٹا فاریکس سنیپر"مقابلہ میں اپنی قسمت آزمانے اور 1500 امریکی ڈالر کے مترادف انعامی فنڈ کے لئے جد وجہد کرنے کے لئے مدعو کرتی ہے!

مقابلہ کے اعدادوشمار

رجسٹریشن پیج

فائزین کے تصاویر اور تبصرے


لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback