empty
 
 
14.07.2010 07:45 AM

"لکی ٹریڈر" مقابلہ اب تک انسٹا فاریکس کی طرف سے منعقد ہونے والے دوسرے مقابلہ سے مختلف ہے. زیادہ سے زیادہ تاجر مقابلہ میں شرکت کرنے لیے سرگرداں ہیں. موتی کے غوطہ خوروں کی طرح مقابلہ کرنے والے فاریکس مارکیٹ کے دلچسپ دنیا میں داخل ہو رہے ہیں اور ہر سودے میں وہ 10 قیمتی پوائنٹس حاصل کر رہے. دلچسپ قواعد اور ریٹنگ شمار کا منفرد نظام "لکی ٹریڈر" مقابلہ کے زیراہتمام دنیا بھر کے سینکڑوں تاجروں کو اپنی طرف متوجہ کرتی ہے. آخری ٹورنامنٹ میں جدوجہد نے اپنے ہر ایک مشارک کو لبھایا، لیکن صرف 8 خوش نصیب انعام حاصل کرنے والوں اس ناقابل یقین دباؤ کو سنبھالا. اب ان کے ناموں سے پردہ ہٹانے کا وقت ہے:

پہلا مقام - سے نیلا سیوکن (628709) - 1000 امریکی ڈالر

دوسرا مقام - احمد زینال (628880) - 750 امریکی ڈالر

تیسرا مقام - جیناڈی وی. کارپوو (627634) - 500 امریکی ڈالر

چوتھا مقام - لارنس اونیشیکوا (629133) - 250 امریکی ڈالر

پانچواں مقام – درینا وی. بکاییوا (624002) - 200 امریکی ڈالر

چھٹا مقام - ماردی ماربون (623735) - 150 امریکی ڈالر

ساتواں مقام - مالوفیسکی ڈینس یوری (627115) - 100 امریکی ڈالر

آٹھواں مقام - تاتنگ (627600) - 50 امریکی ڈالر

انسٹا فاریکس کمپنی ٹورنامنٹ کے تمام فاتحین کو دلی مبارکباد پیش کرتی ہے. ہمیں یقین ہے کہ آپ اپنی کامیابی میں چار چاند لگائيں گے اور جلد ہی آپ کا نام "لکی ٹریڈر" کے ایک اور مقابلہ کی رپورٹ میں نظر آئے گا. اور جو لوگ 8 مضبوط لوگوں کی فہرست میں جگہ نہیں بنا سکے وہ اپنا دل چھوٹا نہ کریں، کامیابی ضرور حاصل ہوگی. صرف قسمت پر یقین رکھیے اور اسے اپنا سب سے اچھا وقت بنائیے!

مقابلہ کے اعدادوشمار

رجسٹریشن کے صفحے

تصاویر اور حتمی امیدواروں کے تبصرے

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback