empty
 
 

انسٹا فاریکس کمپنی مس انسٹا ایشیاء مقابلہ کے شرکاء کی حمایت کر رہی ہے

12.08.2010 07:18 AM

انٹرنیشنل آن لائن فاریکس بروکر انسٹا فاریکس کمپنی مس انسٹا ایشیاء مقابلہ کے شریک- ارینا میتینا کے لئے مالی امداد کا اعلان کر رہی ہے جو ایک بھیانک کار حادثے کا شکار ہوگئی تھی. ابھی ارینا میتینا مفلوج اور وھیل چیئر پر ہے.

ارینا میتینا کی پروفائل 2010 کے موسم بہار ميں مس انسٹا ایشیاء مقابلہ حسن کی ویب سائٹ پر شائع ہوئی. اس وقت کسی کو بھی اس مصیبت کا پتا نہیں تھا جس سے وہ دوچار تھی. پہلے دن شرکت کے دوران اسے خوب ووٹ ملے اور مس انسٹا ایشیا کے اعلی مقام پر فائز ہوگئی. یہ چیز بعد میں پتہ چلا کہ ارینا کو یوکرائن ٹی وی اور سائٹ، جسے ارینا کے دوستوں اور رشتہ داروں نے بنایا تھا اس کو دیکھ کر سینکڑوں لوگوں نے اسکی حمایت کی تھی.

مس انسٹا ایشیاء مقابلہ کی انتظامیہ ارینا میتینا کی حالت جاننے اور اسکی ادویات کی ضرورت کو جاننے کے لیے منعقد ہوئی. پھر ہمیں معلوم ہوا کہ مقابلہ میں اس کی پروفائل پر جو تصاویر اپ لوڈ کیے گیے ہیں وہ اس کے دوستوں نے اس کے علاج اور بحالی کے لئے رقم تلاش کرنے خاطر کیا ہے. اس خوفناک سانحہ کے حالات واقفیت کے بعد، انسٹا فاریکس مینجمنٹ نے ارینا کو مالی مدد فراہم کرنے کا فیصلہ کیا.

انسٹا فاریکس کمپنی اور بین الاقوامی خوبصورتی مقابلہ مس انسٹا ایشیاء کی انتظامیہ نے تمام فاریکس کمیونٹی کے ارکان کو چاہے انکا تعلق کسی بھی کمپنی سے ہو، ارینا میتینا کی مدد کے لیے بلایا ہے اس غم کو ختم کرنے کے لیے اور دوبارہ اسکے پاؤں کو جمانے کے لیے. ارینا میتینا اور اس کے پیچیدہ چیلنج کے بارے میں مزید معلومات اسکے لیے خصوصی طور پر تیار کی گئی ویب سائٹ پر حاصل کریے.

مس انسٹا ایشیاء مقابلہ کی ویب سائٹ پر ارینا میتینا کا صفحہ اب بھی حوصلہ افزائی کے لئے ایک جگہ ہے اور ارینا میتینا کے لیے اچھی صحت کی آرزو مند ہے. مقابلہ کے اختتام میں صرف 20 دن بچے ہیں اور وہ اب بھی مقابلہ حسن مس انسٹا ایشیاء کا لیڈر بنی ہوئی ہے بہت سارے ووٹ حاصل کر کے.

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback