empty
 
 
21.04.2021 01:47 PM
ایتھریم کا تجارتی منصوبہ برائے 21 اپریل 2021


تکنیکی تجزیہ

توقع کے مطابق ایتھریم نے کل 2350 کی سطح تک رجحان کے برخلاف اضافہ کا عمل بنایا تھا - ابھی کریپٹو کرنسی 2000 کی سطح سے نیچے کی تنزلی کے لئے تیار ہے اور اس کے بعد قیمت 1600 کی سطح تک نیچے جاسکتی ہے - گزشتہ ہفتہ 2500 کی سطح تاریخی بلند ترین سطح حاصل کرلینے کے بعد ایتھریم کے بئیرز ابھی صورتحال اپنے قابو میں کرنے کی کوشش میں ہے جو کہ آنے والے چند تجارتی دورانیوں میں ہو سکتا ہے

ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو ایتھریم ابھی 2287 کی سطح کے گرد تجارت کر رہا ہے اور 2000 کی سطح سے نیچے کی موو سے قیمت مزید نیچے جائے گی - فوری ریزسٹنس ابھی 2550 کی سطح پر ہے جب کہ سپورٹ 2000 کی سطح پر ملی ہے اس کے بعد یہ بلترتیب 1600 کی سطح پر ہے - یہ بھی نوٹ کریں کہ 230 سے 2550 کی سطح تک آضافہ کا 618۔0 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ابھی 1600 کی سطح پر ہے اور یہاں سے بُلش واپسی کا واضح امکان موجود ہے

مارچ 2020 میں 50۔89 کی سطح سے شروع ہونے والا اضافہ کا نظام ابھی بھی قآئم ہے اور قیمت دونوں ٹرینڈ لائنز کے خرید کے زون میں ہے - براہ کرم یہ بھی نوٹ کریں کہ دوبارہ سپورٹ حاصل کرنے سے قبل ایتھریم 1400 کی سطح تک تنزلی بھی کر سکتا ہے -جس کے بعد یہ بلش ہو جائے گا - صرف 1000 کی سطح سے نیچے کی بریک ہی سے مجموعی بُلش رجحان خطرہ سے دوچار ہوگا

تجارتی منصوبہ

ابھی شارٹ پوزیشن لیں ، سٹاپ 2550 اور ہدف 1600 اور 1400 پر موجود ہے

خیر اندیش


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2025
Summary
Urgency
Analytic
Oscar Ton
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$6000 مزید!
    ہم دسمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $6000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback