empty
 
 
29.10.2021 07:55 PM
بِٹ کوائن کا تجارتی منصوبہ برائے 29 اکتوبر 2021

This image is no longer relevant


تکنیکی نقطہ نظر

بٹ کوائن جمعرات کو توقعات کے مطابق اور جیسا کہ پہلے ذکر کیا گیا تھا 56,400 ڈالر کی سطح تک نیچے آ گیا تھا۔ یہ بھی نوٹ کریں کہ کرپٹو نے بالترتیب 40,000 ڈالر سے 67,000 ڈالر کی سطح کے درمیان کے حالیہ اضافہ کے اپنے 0.382 فیبوناچی ری ٹریسمنٹ کو ٹیسٹ کیا ہے۔ ہوسکتا ہے کہ تاجروں نے پہلے لی گئی شارٹ پوزیشنز پر منافع حاصل کیا ہو۔

بٹ کوائن کو تقریبا 56,400 ڈالر پر سپورٹ ملی ہے اور اب وہ 61,300-500 ڈالر کی سطح کی طرف واپس ہو رہا ہے۔ 67,000 ڈالر سے تصحیحی کمی مکمل ہو سکتی ہے یا یہ 50,000 ڈالر کی سطح کی طرف ایک اور تنزلی بن سکتی ہے۔ فوری مزاحمت 62,800 ڈالر کے لگ بھگ دیکھی جائے گی، اس کے بعد 64,000 ڈالر اور پھر اس سے اوپر ہے جبکہ سپورٹ تقریبا 50,000 ڈالر میں آتی ہے، اس کے بعد بالترتیب 40,000 ڈالر کی سطح پر ہے۔

یہ بھی نوٹ کریں کہ بٹ کوائن بُلز کا تب تک مضبوط رہنا متوقع ہے کہ جب تک قیمت نئی چینل سپورٹ ٹرینڈ لائن سے اوپر ہے۔ ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو اس وقت یہ چینل سپورٹ 48,500 ڈالر کی سطح سے گزر رہی ہے اور وہاں سے قیمتوں میں اضافہ ہوسکتا ہے ۔ دوسری طرف 67,000 ڈالر سے اوپر کی ایک تجارت ریزسٹنس حاصل ہونے سے قبل 75,000 ڈالر کی سطح کی طرف ایک اور اضافہ کے لئے راہ ہموار کرے گی.

تجارتی منصوبہ

ہدف تقریبا 56,000-500 ڈالر کی سطح پر موجود ہے. 67,000 ڈالر کے مقابلے میں 64,000-65,000 ڈالر سے ممکنہ واپسی مل سکتی ہے.

نیک تمنائیں


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2025
Summary
Urgency
Analytic
Oscar Ton
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$6000 مزید!
    ہم دسمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $6000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback