empty
 
 
14.10.2013 04:26 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 14 اکتوبر 2013

This image is no longer relevant

سٹرانگ بلش رجحان 4830۔1 کے لیول گے گرد سپورٹ زون میں دیکھا گیا تھا جس نے اس پئیر کو 5400۔1 اور پھر 5700۔1 کے لیول کی جانب دھکیلا تھا جہاں دو اہم ترین سپورٹ لیول بنے تھے-

5430۔1 اور 5400۔1 کے گرد آپ ٹرینڈ لائنز نے ایک بلش پریشر بنایاتھا جس کے بعد 5720۔1 پر بریک تھرو ملا جو کہ اگست کے بلندترین لیول سے مطابقت رکھتا ہے اور تازہ بننے والے ٹاپس ہیں-

مارکیٹ ایک یقینی کلوز 5575۔1 کے اوپر دیکھا رہی ہے جو کہ ایچ اینڈ ایس پیٹرن کو منسوح کررہاہے اور اس نے ابتدائی طور پر 6000۔1 کی جانب راستہ کھولا اور ممکنہ طور پر جلد ہی 6260۔1 کے لیول پر پہنچ گیا

یہ بات قابل توجہ ہے کہ مارکیٹ نے 6200۔1 6150۔1 کے لیول پر بئیرش رجحان منسوح کیا جو کہ تبدیل شدہ ہیمر میں ہفتہ وار کینڈل سٹک میں تبدیل ہوا- جس کی وجہ سے ایک بئیرش موو کے بننے کے امکانات اس ہفتے پیدا ہوئے ہیں اگر بئیرز 6150۔1 کے لیول کا تحفظ کرتے ہیں- بہرحال بئیرش موو کی طاقت میں کمی کے ساتھ ساتھ ڈالر کی کمزور صورتحال نے بلز کو 6200۔1 جو کہ 2۔127 فیبوناسی اضافہ ہے کے لیول ہے کو کراس کرنے میں مدد دی تھی یہاں تک بئیرش موو مارکیٹ میں واپس آئی –

پئیر ممکنہ طور پر ہیڈ اینڈ شولڈر پئیٹرن کی تبدیلی ظاہر کررہا ہے جبکہ رائٹ شولڈر 6120۔1  کے قریب ہے جو کہ  متوقع لیولز 6175۔1یا 6160۔1 سے جو کہ فیبوناسی اضافہ سے 50 پپس کم ہے جب کہ ایک درست فروخت کی انٹری 5950۔1 نییک لائن کے بریک ڈآون پر مہیاء ہوتی ہے جبکہ سپورٹ لیول 6130۔1 سے اوپر ہے- اس بات کا خیال رہے کہ پئیر نے بلش ہیمر کینڈل سٹک کا اظہا ر کیا ہے جو کہ 5915۔1 کے چھونے کے بعد عمل میں آیا ہے جمعرات کو بئیرش فالو آپ کی کمی دیکھی گئی تھی جو کہ ابھی تک موجود ہے

5950۔1 کے لیول کا بریک ڈاون اور اس سے اوپر کا استحکام 6160۔1 یا 6175۔1 کے لیولز کی جانب راستہ کھولے گا بہرحال کوئی جلد بریک ڈاون 5950۔1 کے لیول کا بئیرز کو بئیرش موو لینے کے قابل ہوگا جو کہ 5900۔1 اور پھر 5800۔1 کے لیولز کی جانب ممکنہ طور پر جائے گا-

Summary
Urgency
Analytic
Mohamed Samy
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$6000 مزید!
    ہم دسمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $6000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback